admin

اس کیٹا گری میں 6255 خبریں موجود ہیں

کوئٹہ: مالی تنازع پر فائرنگ، ایک ہی قبیلے کے تین افراد جاں بحق، ایک زخمی

کوئٹہ: مالی تنازع پر فائرنگ، ایک ہی قبیلے کے تین افراد جاں بحق، ایک زخمی کوئٹہ کے علاقے سبزال روڈ پر پوڈ گلی چوک کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے…

ایران، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کے درمیان تہران میں اہم ملاقات، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے

ایران، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کے درمیان تہران میں اہم ملاقات، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے پاکستان فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف…

خیبرپختونخوا وفاق کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا، صوبے کے مسائل کا حل مل کر نکالنا ہوگا، گورنر فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا وفاق کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا، صوبے کے مسائل کا حل مل کر نکالنا ہوگا، گورنر فیصل کریم کنڈی صوابی اور نوشہرہ میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق کے…

کبڈی کے میدان سے قتل کے مقدمے تک، بیرونِ ملک جانے کے خواب نے عمیر کو کہاں لا کھڑا کیا؟

کبڈی کے میدان سے قتل کے مقدمے تک، بیرونِ ملک جانے کے خواب نے عمیر کو کہاں لا کھڑا کیا؟ فیصل آباد میں معروف صنعتکار میاں ریحان اشرف کے دورانِ ڈکیتی قتل کیس میں گرفتار ملزم عمیر سے متعلق ذرائع…

کراچی: 13 سالہ بچی کو خطرناک آن لائن ٹاسک سے بچا لیا گیا، ڈارک ویب سے مبینہ تعلق، بچوں کی ڈیجیٹل حفاظت پر تشویش

کراچی: 13 سالہ بچی کو خطرناک آن لائن ٹاسک سے بچا لیا گیا، ڈارک ویب سے مبینہ تعلق، بچوں کی ڈیجیٹل حفاظت پر تشویش کراچی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بروقت مداخلت…

ایران نے پاکستان کے لیے سرحدیں بند کرنے کی خبروں کی تردید کردی، ایل پی جی سمیت ایرانی اشیا کی برآمد پر کوئی پابندی نہیں، ایرانی سفیر

ایران نے پاکستان کے لیے سرحدیں بند کرنے کی خبروں کی تردید کردی، ایل پی جی سمیت ایرانی اشیا کی برآمد پر کوئی پابندی نہیں، ایرانی سفیر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے پاکستان کے لیے ایرانی سرحدیں بند ہونے…

اٹک: حافظِ قرآن کے قتل کو تین سال سے زائد گزر گئے، لواحقین تاحال انصاف کے منتظر، پولیس قاتلوں کا سراغ نہ لگا سکی

اٹک: حافظِ قرآن کے قتل کو تین سال سے زائد گزر گئے، لواحقین تاحال انصاف کے منتظر، پولیس قاتلوں کا سراغ نہ لگا سکی اٹک کی تحصیل جنڈ کے علاقے مانجہ غنڈی میں گھر کے باہر قتل ہونے والے حافظ…

اٹک میں فائرنگ کے مختلف واقعات، میاں بیوی سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اٹک میں فائرنگ کے مختلف واقعات، میاں بیوی سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی اٹک اور گردونواح میں پیش آنے والے مختلف واقعات میں فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ دیگر حادثات میں ٹرک…

ملتان میں زیادتی اور ڈکیتی کا دعویٰ مبینہ طور پر جھوٹا نکلا، مخالف کو پھنسانے کے لیے 2 لاکھ 40 ہزار روپے دینے کا انکشاف

ملتان میں زیادتی اور ڈکیتی کا دعویٰ مبینہ طور پر جھوٹا نکلا، مخالف کو پھنسانے کے لیے 2 لاکھ 40 ہزار روپے دینے کا انکشاف ملتان میں شوہر اور بچوں کے ہمراہ سفر کرنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی اور…

رحمان گارڈن میں ذہنی معذوری کے شکار شخص کی گرفتاری کا معاملہ، کورٹ بیلف کے ذریعے پولیس حراست سے برآمدگی، جائیداد کی سرپرستی کا تنازع سامنے آگیا

رحمان گارڈن میں ذہنی معذوری کے شکار شخص کی گرفتاری کا معاملہ، کورٹ بیلف کے ذریعے پولیس حراست سے برآمدگی، جائیداد کی سرپرستی کا تنازع سامنے آگیا تھانہ کوٹ عبدالمالک پولیس کی جانب سے رحمان گارڈن میں رات گئے مبینہ…