کراچی: عمارت گرنے کا واقعہ، وزیراعلیٰ نے ڈی جی ایس بی سی اے کو عہدے سے ہٹادیا، 16 افسران معطل*
وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرا چی کی ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنے کے واقعے پر اجلاس ہوا*
وزیراعلیٰ نے سندھ بلڈنگ کے متعلقہ 16 افسران کو معطل کرنے کا حکم دیا اور عمارت کے مالک اور بلڈر کو گرفتار کرنے سمیت عمارت کے آرکیٹیٹ اور انجنیئر کو شامل تفتیش کرنے کی ہدایت کی۔*