Year: 2026

اس کیٹا گری میں 1691 خبریں موجود ہیں

سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب دہشت گرد ہلاک ڈیرہ اسماعیل خان ریجن نے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر کورائی کے علاقے میں آپریشن کیا۔

پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب دہشت گرد ہلاک سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن نے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر کورائی کے علاقے میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔ سنٹرل پولیس آفس کے مطابق کارروائی…

سب سے بڑا اعزاز لیجنڈری استاد حامد علی خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کی صورت میں پیش کیا گیا

یہ تھا انٹرنیشنل اچیورز ایوارڈز – سیزن 3 (پاکستان 2025)! 🏆✨ شام کا سب سے بڑا اعزاز لیجنڈری استاد حامد علی خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کی صورت میں پیش کیا گیا۔ یہ ہمارے لیے فخر اور اعزاز کا…

مولانا فضل الرحمان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، سینیٹر عطاءالرحمن نے کہا کہ اگر کسی میں اتنی جرات ہے تو مولانا کی پوری ویڈیو چلائی جائے،

پشاور: مولانا فضل الرحمان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، سینیٹر عطاءالرحمن پشاور میں مفتی محمود مرکز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر مولانا عطاءالرحمن نے کہا کہ 13 تاریخ کو مولانا فضل الرحمان کے آدھے جملے…

خیبرپختونخوا حکومت کا مدارس، اوقاف اور اقلیتی برادری کے لیے بڑے اقدامات کا اعلان پشاور میں وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان اور صوبائی وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور صاحبزادہ عدنان قادری نے محکمہ اوقاف و مذہبی امور کی کارکردگی کے حوالے سے پریس کانفرنس کی۔

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا مدارس، اوقاف اور اقلیتی برادری کے لیے بڑے اقدامات کا اعلان پشاور میں وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان اور صوبائی وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور صاحبزادہ عدنان قادری نے محکمہ اوقاف و مذہبی…

بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

پشاور: بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک سی ٹی ڈی بنوں ریجن اور پولیس نے بنوں کے علاقے گلبہار حوید میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج کے 5 دہشت گردوں کو…

آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کا لوئر دیر کا دورہ، شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات، یادگار شہداء پر حاضری دی، پھولوں کا گلدستہ رکھا اور فاتحہ خوانی کی۔

پشاور: آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کا لوئر دیر کا دورہ، شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ذوالفقار حمید نے لوئر دیر کا دورہ کیا، یادگار شہداء پر حاضری دی، پھولوں کا گلدستہ رکھا اور فاتحہ خوانی…

پشاور: موبائل سگنلز اور انٹرنیٹ کی بندش، وکلاء کا عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ

پشاور: موبائل سگنلز اور انٹرنیٹ کی بندش، وکلاء کا عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ پشاور سیشن کورٹس کے احاطے میں موبائل سگنلز اور انٹرنیٹ نیٹ ورک کی عدم دستیابی کے خلاف وکلاء برادری نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔ وکلاء نے…

ضم اضلاع اور سابق پاٹا میں وفاقی ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف پشاور میں گرینڈ جرگہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، گورنر فیصل کریم کنڈی، کابینہ کے اراکین، سینیٹرز، تاجر تنظیموں کے نمائندوں کی شرکت

ضم اضلاع اور سابق پاٹا میں وفاقی ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف پشاور میں گرینڈ جرگہ پشاور: وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں خیبرپختونخوا حکومت کے زیر اہتمام ضم شدہ اضلاع اور سابق پاٹا میں وفاقی ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف گرینڈ…

خیبرپختونخوا چیمپئنز لیگ کی لانچنگ تقریب، شاہد آفریدی پشاور پہنچ گئے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

خیبرپختونخوا چیمپئنز لیگ کی لانچنگ تقریب، شاہد آفریدی پشاور پہنچ گئے خیبرپختونخوا چیمپئنز لیگ کی لانچنگ تقریب کے لیے پشاور میں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کے سی ایل کے برانڈ ایمبیسیڈر بوم بوم شاہد خان آفریدی بھی…

پاک فضائیہ کے شاہینوں کی فتنۃ الخوارج طالبان کے ٹھکانے پر بمباری کے مناظر، بنوں کے علاقے میں یہاں فارم ہاؤس بنایا گیا تھا26 دہشتگرد ہلاک

*آئی ایس پی آر* *راولپنڈی، 17 جولائی 2026؛* ضلع بنوں میں پولیس اور گاڑیوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں میں حالیہ اضافے کے پس منظر میں، جس میں ہندوستانی پراکسی فتنہ الخوارج نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معصوم…