Year: 2026

اس کیٹا گری میں 1691 خبریں موجود ہیں

مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون کے لئے پہلی بین الحکومتی عالمی تنظیم کے قیام کا اعلان

شنگھائی (شِنہوا) دنیا کی پہلی بین الحکومتی بین الاقوامی تنظیم کے قیام کا اعلان شنگھائی میں جمعہ کے روز مصنوعی ذہانت کی گورننس سے متعلق ایک اہم کانفرنس کے دوران کیا گیا، جس کا مقصد سوچنے کی صلاحیت رکھنے والی…

چین ترقی پذیر ممالک کے لئے مصنوعی ذہانت کی تربیت کے 5 ہزار مواقع فراہم کرے گا، شی جن پھنگ کا اعلان

شنگھائی (شِنہوا) چین آئندہ 5 برس کے دوران ترقی پذیر ممالک کے لئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے متعلق تربیت اور سیمینارز کے 5 ہزار مواقع فراہم کرے گا۔ چینی صدرشی جن پھنگ نے شنگھائی میں 2026 کی عالمی مصنوعی…

29 ممالک نے ’’عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم‘‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

شنگھائی (شِنہوا) 29 ممالک نے جمعرات کے روز شنگھائی میں ’’عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم (ڈبلیو اے آئی سی او)‘‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ معاہدے کے مطابق ڈبلیو اے آئی سی او ایک آزاد بین الحکومتی…

شانگلہ: بشام پاور ہاؤس کے قریب گاڑی دریائے سندھ میں جا گری، دو پولیس اہلکار لاپتا

شانگلہ: بشام پاور ہاؤس کے قریب گاڑی دریائے سندھ میں جا گری، دو پولیس اہلکار لاپتا شانگلہ: بشام پاور ہاؤس کے قریب سرہ کڑہ کے مقام پر ایک گاڑی بے قابو ہو کر دریائے سندھ (اباسین) میں جا گری۔ حادثے…

بجلی چوری کا غلط الزام، عدالت نے آئیسیکو افسران کے خلاف شہری کے حق میں فیصلہ سنا دیا

اٹک: بجلی چوری کا غلط الزام، عدالت نے آئیسیکو افسران کے خلاف شہری کے حق میں فیصلہ سنا دیا خاتون سینئر سول جج اٹک منزہ عاصم نے بجلی چوری کے غلط اور بے بنیاد الزام کے تحت شہری کو بھیجے…

ریاض میں گیس سلنڈر دھماکا، مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے 5 پاکستانی مزدور جاں بحق

ریاض میں گیس سلنڈر دھماکا، مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے 5 پاکستانی مزدور جاں بحق ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے منفوحہ میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے…

اسلام اباد پولیس کے افیسر ڈی ایس پی سہیل احمد اعوان کو کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیوں کا معاملہ

اسلام اباد پولیس کے افیسر ڈی ایس پی سہیل احمد اعوان کو کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیوں کا معاملہ ائی جی اسلام اباد سید علی ناصر رضوی نے اپنے افیسر ڈی ایس پی…

افواج پاکستان کے خلاف بیان پر عمران خان کی بہن نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کا نوٹس

افواج پاکستان کے خلاف بیان پر عمران خان کی بہن نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کا نوٹس اسلام آباد: افواج پاکستان کے خلاف مبینہ بیان دینے پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے سابق وزیراعظم…

راجہ بازار کو ماڈل بازار بنانے کی کوششیں جاری، شہریوں نے انتظامی خامیوں کی بھی نشاندہی کر دی

راجہ بازار کو ماڈل بازار بنانے کی کوششیں جاری، شہریوں نے انتظامی خامیوں کی بھی نشاندہی کر دی راولپنڈی: حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی جانب سے تاریخی راجہ بازار کو ماڈل بازار بنانے کے لیے تزئین و آرائش،…

خیبرپختونخوا چیمپئنز لیگ کی رنگارنگ لانچنگ تقریب، 6 ٹیموں کے لوگوز اور جرسیز لانچ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، لیگ ایمبیسیڈر شاہد آفریدی اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

پشاور: خیبرپختونخوا چیمپئنز لیگ کی رنگارنگ لانچنگ تقریب، چھ ٹیموں کے لوگوز اور جرسیز لانچ پشاور میں خیبرپختونخوا چیمپئنز لیگ کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی، جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، لیگ ایمبیسیڈر شاہد آفریدی اور دیگر اہم شخصیات…