افواج پاکستان کے خلاف بیان پر عمران خان کی بہن نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کا نوٹس

افواج پاکستان کے خلاف بیان پر عمران خان کی بہن نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کا نوٹس
اسلام آباد: افواج پاکستان کے خلاف مبینہ بیان دینے پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن نورین خان نیازی کو نوٹس جاری کردیا۔
ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے نے نورین نیازی کو 20 جولائی کو دن 12 بجے جی-13 آفس میں طلب کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں