Image

اس کیٹا گری میں 4257 خبریں موجود ہیں

ڈیرہ غازی خان میں پولیس مقابلہ اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں پکڑا گیا

ڈیرہ غازی خان میں مبینہ پولیس مقابلہ ۔ فائرنگ کے تبادلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی حالت میں پکڑا گیا ترجمان پولیس نے دعویٰ کیا کہ رات گئے جام پور روڈ…

رینالہ خورد پولیس مقابلہ 03 ڈاکو ہلاک

رینالہ خورد پولیس مقابلہ 03 ڈاکو ہلاک رینالہ خورد تھانہ سٹی دیپالپور کی حدود دایا رام پل کے قریب پولیس ناکہ بندی پر 06 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو چیکنگ کیلئے روکا گیا رینالہ خورد مشکوک افراد نے پولیس پر…

سیالکوٹ میں نامعلوم ملزمان نے ڈیرہ پرموجود خواجہ سرا کو تیز دھار لے کے وار سے قتل دو زخمی کردیا

صدر سرکل کی حدود پکی کوٹلی میں نامعلوم ملزمان نے ڈیرہ پرموجود خواجہ سرا کو تیز دھار لے کے وار سے قتل کر دیاجبکہ دو زخمی ہوگے صدرسرکل سیالکوٹ کے علاقہ پکی کوٹلی میں نامعلومسلح ملزمان نے خواجہ سرا کے…

مولوی سعد اللہ بلوچ نے انڈونیشیا میں افغان سفیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں

کابل( الامارہ ) افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق مولوی سعد اللہ بلوچ نے انڈونیشیا میں امارت اسلامیہ افغانستان کے نئے سفیر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ مولوی سعد اللہ بلوچ اس سے قبل وزارت خارجہ میں…

آر آئی یو جے کی اڈیالہ جیل کے باہر کوریج کرنے والے صحافیوں کے ساتھ راولپنڈی پولیس کے غیر مناسب رویے، موبائل و چھیننے کی مذمت

آر آئی یو جے کی اڈیالہ جیل کے باہر کوریج کرنے والے صحافیوں کے ساتھ راولپنڈی پولیس کے غیر مناسب رویے،ہاتھا پائی کرنے ،سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور موبائل و کیمرے چھیننے کی کوشش کرنے کی شدید الفاظ میں…

سندھ کے ضلع خیرپور کے نوجوان صحافی اے ڈی شر کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کردیا گیا سندھ صحافیوں کے لئے خطرناک علاقہ بنتا جا رہا ہے

خیرپور، سینئر صحافی اے ڈی شر کی لاش برآمد خیرپور، نجی ٹی وی ہم نیوز تحصیل ٹھری میرواہ کے رپورٹر کے تشدد زدہ لاش ملی ہے خیرپور، اے ڈی شر کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کیا گیا ہے…

پاکستانی خاتون نے چین کے پرسکون دیہی علاقے میں ر ہائش اختیار کر لی

پاکستانی خاتون نے چین کے پرسکون دیہی علاقے میں ر ہائش اختیار کر لی تائی یوآن (شِنہوا) دنیا بھر کے متعدد کسانوں کے لیے دیہاتی زندگی کی یکسانیت کو چھوڑ کر شہری مواقع کو اپنانا ایک زندگی بھر کا خواب…

آنجہانی صحافی مدیر راجندر ماتھر کی یاد میں تقریب ممتاز صحافی دانشور راجیش بادل امر یشونت ویاس، جئے دیپ کارنک اور مکھن لال چترویدی وجے منوہر تیواری کا خراج عقیدت

راجندر ماتھر کا واقعہ ، صحافت کے واحد گھر کی افادیت ، راجیش بادل آج بدھ، 9 اپریل ہے۔ یہ تاریخ ہندوستان کی آزادی کے بعد سب سے ذہین اور نامور ایڈیٹر راجندر ماتھر کی برسی بھی ہے۔ وہ 1991…

سینئر وزیرمریم اورنگزیب کی زیرنگرانی تین میگا منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد جاری

سینئر وزیرمریم اورنگزیب وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیرنگرانی تین میگا منصوبوں وزیر اعلیٰ ’’پلانٹ فار پاکستان‘‘ انیشیٹو ۔ چیف منسٹرز انیشیٹو فار ایگرو فاریسٹری آن فاریسٹ ویسٹ لینڈ ، گرین پاکستان پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری انسداد سموگ…

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ میں نان کسٹم پیڈ اورغیر رجسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ میں نان کسٹم پیڈ اورغیر رجسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت اجلاس نان کسٹم پیڈ اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کی نشاندہی کیلئے سیف…