کوٹ ادو میں مبینہ طور پر انسانیت کو شرمندہ کر دینے والا واقعہ بیوی نے حق مہر کے 2 تولہ سونا واپس مانگا تو شوہر نے تشدد کیا اور جوتے میں پانی پلا کر ویڈیو بھی ریکارڈ کر لی

کوٹ ادو کے نواحی علاقے دائرہ دین پناہ میں مبینہ طور پر انسانیت کو شرمندہ کر دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ خاتون نے حق مہر کے دو تولہ سونا واپس مانگا تو شوہر پر الزام ہے کہ اس نے تشدد کیا اور جوتے میں پانی پلا کر ویڈیو بھی ریکارڈ کر لی۔ خواتین پر تشدد اور تذلیل کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ذمہ داروں کے خلاف فوری اور شفاف کارروائی ہونی چاہیے۔

‎#KotAddu ‎#DeraDinPanah ‎#JusticeForWomen ‎#StopViolenceAgainstWomen ‎#HumanRights ‎#Pakistan ‎#EndViolence

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں