پاکستان

اس کیٹا گری میں 5132 خبریں موجود ہیں

این سی سی آئی اے نے پوڈکاسٹر ریحان طارق کے خلاف فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا

🌏 *این سی سی آئی اے نے پوڈکاسٹر ریحان طارق کے خلاف فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا* لاہور میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے پوڈکاسٹر ریحان طارق کے خلاف سوشل میڈیا…

مستونگ میں کرکٹ میچ کے دوران فائرنگ، دو کھلاڑی جاں بحق، شاہراہ بلاک

مستونگ میں کرکٹ میچ کے دوران فائرنگ، دو کھلاڑی جاں بحق، شاہراہ بلاک مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کرکٹ میچ کے دوران نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو کھلاڑی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ…

راولپنڈی پولیس میں بڑے پیمانے پر انتظامی ردوبدل، متعدد افسران معطل و کلوز لائن

راولپنڈی پولیس میں بڑے پیمانے پر انتظامی ردوبدل، متعدد افسران معطل و کلوز لائن راولپنڈی: راولپنڈی پولیس میں نئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی تعیناتی کے بعد بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ مختلف…

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی رہائش گاہ پر کسٹمز کے مبینہ چھاپے اور گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ سے متعلق تمام خبریں سراسر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئی ہیں،

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی رہائش گاہ پر کسٹمز کے مبینہ چھاپے اور گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تمام خبریں سراسر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئی ہیں، کسٹمز…

مسائل کا مستقل حل صرف مذاکرات، مکالمے اور آئینی طریقۂ کار میں موجود ہے، پاکستان کے ساتھ کشمیریوں کا رشتہ مستقبل میں بھی رہے گا، سابق وفاقی وزیر، خواجہ سعد رفیق کااٹک میں خطاب

مسائل کا مستقل حل صرف مذاکرات، مکالمے اور آئینی طریقۂ کار میں موجود ہے، پاکستان کے ساتھ کشمیریوں کا رشتہ ہمیشہ مضبوط رہا ہے اور مستقبل میں بھی رہے گا،ان کے مطابق جب بھی پاکستان کے مفاد کی بات آئے…

اٹک سنجوال کے قریب پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس سے ٹکرانے کے نتیجہ میں 29 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا،

سنجوال کے قریب پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس سے شخص ٹکرانے کے نتیجہ میں 29 سالہ محمد ابراہیم ساکن محلہ قائم شاہ مرزا گاوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا،اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچ…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،چیف آف آرمی اسٹاف کا سخت موقف کا اعادہ کہ پاکستان کی داخلی سلامتی اور معاشی خوشحالی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

*آئی ایس پی آر* *راولپنڈی، 8 جولائی 2026* فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M)، HJ، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے آج نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (NDU)، اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تمام…

راولپنڈی ڈویژن میں بڑے پیمانے پر احتساب کی بازگشت، اعلیٰ افسران کی تبدیلیوں کے بعد کارروائیوں کی اطلاعات

راولپنڈی ڈویژن میں بڑے پیمانے پر احتساب کی بازگشت، اعلیٰ افسران کی تبدیلیوں کے بعد کارروائیوں کی اطلاعات راولپنڈی ڈویژن میں حالیہ بڑے پیمانے پر انتظامی ردوبدل کے بعد احتسابی کارروائیوں سے متعلق مختلف دعوے اور اطلاعات سامنے آ رہی…

بلوچستان میں تین روز کے دوران 54 دہشت گرد ہلاک، بھارت کی پشت پناہی کے شواہد موجود ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں تین روز کے دوران 54 دہشت گرد ہلاک، بھارت کی پشت پناہی کے شواہد موجود ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل نے بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ…

ملک میں بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے قومی پاپولیشن کونسل قائم اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں تیزی سے بڑھتی آبادی پر مؤثر انداز میں قابو پانے اور آبادی سے متعلق پالیسیوں پر عمل درآمد یقینی بنانے…