پاکستان

اس کیٹا گری میں 5311 خبریں موجود ہیں

عارف حمید بھٹی کی کوششوں سے ارشد انصاری دیگر صحافیوں کی ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران سے ملاقات غلط فہمیوں کا خاتمہ

صحافیوں اور پولیس کے درمیان باہمی اعتماد اور روابط کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت عارف حمید بھٹی صاحب کی دانشمندانہ کاوشوں اور مداخلت کے نتیجے میں کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرستِ اعلیٰ و صدر لاہور پریس کلب…

این سی سی آئی اے نے ایک بار ممتاز ویلاگر اسد علی طور کو پھر طلب کرلیا، اسد طور نے دفاع کی تیاری کے لیے مزید وقت دینے کی درخواست

این سی سی آئی اے نے ایک بار پھر طلب کرلیا، دفاع کی تیاری کے لیے مزید وقت دینے کی درخواست اسلام آباد: معروف ولاگر اسد علی طور نے کہا ہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے…

5 اگست 2019 اور 27 اکتوبر 1947 ریاست جموں و کشمیر کی تاریخ کے سیاہ ترین دن ہیں: سید یوسف نسیم ایڈووکیٹ

ت 2019 اور 27 اکتوبر 1947 ریاست جموں و کشمیر کی تاریخ کے سیاہ ترین دن ہیں: سید یوسف نسیم ایڈووکیٹ آل جموں و کشمیر پیپلز فریڈم کانفرنس کے چیئرمین اور آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سابق کنوینر، سید یوسف…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر کروڑوں روپے کے سامان کی مبینہ غیر قانونی کلیئرنس، کسٹمز اہلکاروں پر سازباز کا الزام

اسلام آباد: اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام کی مبینہ ملی بھگت سے 2 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان بغیر کسٹمز ڈیوٹی وصول کیے کلیئر کیے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا، جس کے بعد پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

پیٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا، جس کے بعد پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری…

جنڈ میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل نالے میں جاگری، 20 سالہ لڑکی جاں بحق

جنڈ میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل نالے میں جاگری، 20 سالہ لڑکی جاں بحق اٹک سے تقریباً 90 کلومیٹر دور تحصیل جنڈ کے محلہ احمد آباد، کچہری کے قریب نالے میں موٹرسائیکل گرنے سے 20 سالہ لڑکی جاں…

سوات کے کبل میں خودکش دھماکا، 14 افراد شہید، متعدد زخمی، پشاور میں بھی پولیس موبائل کے قریب دھماکا

پشاور/سوات: خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے مرکزی گیٹ کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا اس وقت ہوا جب کبل چوک میں…

آزاد کشمیر انتخابات: اٹک میں ایل اے 39 اور ایل اے 44 پر پولنگ مکمل، غیر حتمی نتائج میں ن لیگ آگے

اٹک آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے دوسرے مرحلے میں ضلع اٹک کے دو حلقوں ایل اے 39 جموں 6 اور ایل اے 44 وادی 5 میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے…

خاتون صحافی آسیہ گلفام کو ورک پلیس پر ہراساں کرنے کی شدید مذمت، آر آئی یو جے کا واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ

خاتون صحافی آسیہ گلفام کو ورک پلیس پر ہراساں کرنے کی شدید مذمت، آر آئی یو جے کا واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ اسلام آباد (پ ر) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) نے نیو…

آزاد کشمیر انتخابات: مظفرآباد میں کشیدگی، اٹک میں پولنگ جاری، ایل اے 27 کا انتخاب ملتوی دوسرے مرحلے میں مظفرآباد ڈویژن کی 9 اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر پولنگ؛ اٹک میں 28 پولنگ اسٹیشن قائم، 400 پولیس اہلکار تعینات

آزاد کشمیر انتخابات: مظفرآباد میں کشیدگی، اٹک میں پولنگ جاری، ایل اے 27 کا انتخاب ملتوی دوسرے مرحلے میں مظفرآباد ڈویژن کی 9 اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر پولنگ؛ اٹک میں 28 پولنگ اسٹیشن قائم، 400 پولیس اہلکار تعینات…