پاکستان

اس کیٹا گری میں 4387 خبریں موجود ہیں

سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے انتخابات ایک مرتبہ پھر التوا کے شکار پیشہ ور لوگوں نے مرضی کے انتخابات کرانے کی کوشش کی عدالت کا حکم امتناع

مظفرآباد ( ) سنٹرل پریس کلب کے متنازعہ الیکشن پر عدالت ڈسٹرک جج مظفرآباد نے حکم امتناعی جاری کر دیا دو روز قبل عدالت سیشن جج میں فریقین کے درمیان معاہدہ ہونے پر عدالت سیشن جج کیس کو داخل دفتر…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا مظفر آباد کا دورہ سول سوسائٹی نے عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان اور کشمیر کو دنیا کی کوئی طاقت جدا نہیں کر سکتی`

*🚨ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ مظفر آباد، سول سوسائٹی کے ساتھ خصوصی نشست* 📌ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مظفر آباد کا دورہ کیا اور آزاد جموں و کشمیر کی سول…

پاکستان میں افغانستان کے سفیر مولوی سردار احمد شکیب کی خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات

اسلام آباد میں امارت اسلامیہ کے سفیر کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات پاکستان میں امارت اسلامیہ افغانستان کے سفیر محترم مولوی سردار احمد شکیب نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک…

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس اعلامیہ جاری، سروس رولز 2025 کا مسودہ منظور ججوں کے خلاف زیر التواء 24 شکایات کا جائزہ 19 خارج اور 5 موخر

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس اعلامیہ جاری، سروس رولز 2025 کا مسودہ منظور کرلیا گیا، کونسل میں زیر التواء 24 شکایات کا جائزہ لیا گیا جن میں سے 19 کو خارج اور پانچ کو موخر کیا گیا. مونٹاج وی او…

ترکمنستان میں افغانستان کے ناظم الامور حاجی فضل محمد صابر نے پاکستان کی سفیر ڈاکٹر فریال لغاری سے ملاقات

ترکمنستان میں امارت اسلامیہ کے ناظم الامور کی پاکستانی سفیر سے ملاقات ترکمنستان میں امارت اسلامیہ افغانستان کے ناظم الامور حاجی فضل محمد صابر نے پاکستان کی سفیر ڈاکٹر فریال لغاری سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں دونوں ملکوں…

جنرل ر محمود حیات کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران نہیں، ایٹمی طاقت ہے،پاکستان کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں جو نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے تحت ڈپلائے ہیں،

سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ر محمود حیات کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران نہیں، ایٹمی طاقت ہے،پاکستان کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں جو نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے تحت ڈپلائے ہیں، بھارت کی فضائیہ دو دن تک…

بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کی پاکستانی ہاکی ٹیم کو بھارت آنے کی اجازت پر مودی حکومت پر کڑی تنقیداگر پاکستانی اداکارہ کی پنجابی فلم ریلیز نہیں ہو سکتی تو ہاکی ٹیم کو خوش آمدید کیوں کہا جا رہا ہے؟”

*بریکنگ نیوز٭ بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کی پاکستانی ہاکی ٹیم کو بھارت آنے کی اجازت پر مودی حکومت پر کڑی تنقید* ۱- “اگر پاکستانی اداکارہ کی پنجابی فلم بھارت میں ریلیز نہیں ہو سکتی تو پاکستان کی…

سپریم کورٹ نے فوادچودھری کی 9 نئی مقدمات یکجا کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

سپریم کورٹ نے فوادچودھری کی 9 نئی مقدمات یکجا کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے فواد چوہدری کی 9 مئی کے مقدمات کو یکجا کرنے سے متعلق درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے،…

سپریم کورٹ نے پی ٹی سی ایل کے سابقہ ملازمین کو پینشن کا حقدار قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کی پی ٹی سی ایل کو نوے روز میں پینشن کی ادائیگی کا شیڈول مرتب کرنے اور پینشن پر نظر ثانی وفاقی حکومت کے مطابق کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ نے پی ٹی سی ایل کے سابقہ ملازمین کو پینشن کا حقدار قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کی پی ٹی سی ایل کو نوے روز میں پینشن کی ادائیگی کا شیڈول مرتب کرنے اور پینشن پر نظر ثانی وفاقی…

نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی نے جبری گمشدگیوں کا نوٹس لے لیا۔ کمیٹی نے قرار دیا کہ عدلیہ اپنی آئینی ذمہ داری، بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ پر کسی صورت سمجھوتا نہیں کرے گی۔

نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی نے جبری گمشدگیوں کا نوٹس لے لیا۔ کمیٹی نے قرار دیا کہ عدلیہ اپنی آئینی ذمہ داری، بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ پر کسی صورت سمجھوتا نہیں کرے گی۔ نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا…