حساس اداروں کا پولیس کے ہمرا کراچی میں ڈمی اخبار کے دفتر پر چھاپہ ، ایم کیو ایم لندن کا دفتر پکڑا گیا ، جھنڈے اور بینرز برامد کرلیےگئے

حساس اداروں کا پولیس کے ہمرا آئی آئی چندریگر روڈ پر چھاپہ ، ایم کیو ایم لندن کا دفتر پکڑا گیا ، جھنڈے اور بینرز برامد کرلیےگئے
ڈمی اخبار کے دفتر کی آڑ میں ایم کیو ایم لندن کا نیٹ ورک آپریٹ کیاجارہا تھا
کراچی: حساس ادارے اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے دفتر پر چھاپہ

آئی آئی چندریگر روڈ پر عبداللہ چیمبر کی دوسری منزل پر قائم دفتر میں کارروائی

ڈمی اخبار کی آڑ میں مبینہ طور پر سیاسی سرگرمیاں جاری تھی ، ذرائع

کارروائی کے دوران 10 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

زیرِ حراست افراد سے ایم کیو ایم لندن کے جھنڈے اور الطاف حسین کی تصاویر برآمد، ذرائع

افراد الطاف حسین کے حق میں ریلی نکالنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ذرائع

حراست میں لیے گئے تمام افراد کو میٹھادر تھانے منتقل کر دیا گیا

واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے، ذرائع
کراچی : آئی آئی چندریگر روڈ پر پولیس اور حساس اداروں کا مشترکہ چھاپہ ،

کراچی : ایم کیو ایم لندن کا آفس سے برآمد بینرز اور جھنڈے بھی تحویل میں لے لیےگئے،

کراچی : کسی ڈمی اخبار کی مبینہ آڑ میں لندن گروپ کا نیٹ آپریٹ کیاجارہاتھا،

کاروائی کے دوران اسسٹینٹ کمشنر اور اسکی ٹیم بھی موجود تھی، ذرائع

ابتدائی اطلاعات کے مطابق 20سے زائد افراد کو حراست میں لیکرنامعلوم مقام منتقل کردیاگیا،ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں