وزیراعظم شہباز شریف سے سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی ملاقات وزیراعظم نے بحیثت سابق پارلیمنٹرین ملک کے لیۓ گراں قدر سیاسی خدمات پر انہیں خراج تحسین

*وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینئر سیاستدان، سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور کی ملاقات*

وزیراعظم نے سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی بحیثت سابق پارلیمنٹرین ملک کے لیۓ گراں قدر سیاسی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی اور دیگر دلچسپی کے امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں