سابق قومی کرکٹر شاپور زدران کی میت کل کابل پہنچے گی، اشپگیزہ لیگ کے میچز دو روز کے لیے مؤخر

سابق قومی کرکٹر شاپور زدران کی میت کل کابل پہنچے گی، اشپگیزہ لیگ کے میچز دو روز کے لیے مؤخر

کابل
افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق قومی کھلاڑی شاپور زدران کی میت کل شام 4:30 بجے کابل پہنچے گی۔

اطلاعات کے مطابق شاپور زدران کی نمازِ جنازہ جمعرات کے روز کابل کی عیدگاہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

دوسری جانب ان کے انتقال کے باعث خوست میں جاری اشپگیزہ کرکٹ لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے میچز بھی 2 روز کے لیے مؤخر کر دیے گئے ہیں۔
نیو دہلی میں تعینات افغان سفارت کار مفتی نور احمد نور نے شاپور زدران کے خاندان سے نیو دہلی میں تعزیت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں