اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع، ڈسچارج کی درخواست مسترد

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع، ڈسچارج کی درخواست مسترد

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو روز کی توسیع کردی، جبکہ ملزم کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔

اقرار الحسن کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے جسمانی ریمانڈ میں توسیع سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرنے کے بعد دو روزہ ریمانڈ میں توسیع کا حکم دے دیا۔ بعد ازاں این سی سی آئی اے کی ٹیم اقرار الحسن کو لے کر روانہ ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں