سرگودھا: ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال سے نومولود کے اغوا ہونے کا معاملہ
نومولود کے ورثا کا ڈی ایچ کیو اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کے باہر احتجاجی مظاہرہ
احتجاج کے باعث ایس پی انوسٹی گیشن ، اے ایس پی سٹی اور پولیس نفری کے موقع پر پہنچ گئی
مظاہرین کی بچہ چور بچہ چور کے شدید نعرے
جب تک بچہ بازیاب نہیں کروایا جاتا ہم احتجاج جاری رکھے گے ، مظاہرین کا اعلان
نومولود کے اغواء میں ڈاکٹرز اور نرسسزشامل ہیں انہیں گرفتار کیا جائے ، مظاہرین کا مطالبہ
بچہ ایک خاتون نے اغواء کیا یے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے مشکوک خاتون کی تلاش جاری ہے ، پولیس
نومولود کے اغوا کا مقدمہ درج ہے جبکہ اسپتال عملہ کی ایک خاتون سمیت 3 سکیورٹ گارڈ کو بھی حراست میں لیا گیا ہے ، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں