راجن پور کے قبائلی علاقے جٹول میں دیور نے گھر سے بھاگ کر واپس آنے والی بھابھی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا ملزم جائے وقوعہ سے فرار، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی
وی او
راجن پور کے تھانہ لال گڑھ کی حدود میں قبائلی علاقہ چٹول میں شادی شدہ بیوہ خاتون جمیلہ بی بی گھر سے بھاگ گئی تھی واپس آنے پر اس کے دیور جلیل مکول نے غیرت کے نام پر قتل کردیا واضح رہے کہ مقتولہ کا خاوند گذشتہ سال فوت ہوا تھا پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی ہے
