ملتان میں سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد ملتان : تھانہ ممتازآباد نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم گرفتار کر لیا ملتان : ملزم سے پسٹل 30 بور برآمد کر لیا گیا ملتان : ملزم نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ویڈیو اپلوڈ کی تھی ملتان : ملزم کے خلاف تھانہ ممتاز آباد میں مقدمہ درج