کراچی میں جماعت اسلامی کے احتجاج اور نعرے بازی کے باوجود نوجوان میر کراچی مرتضیٰ وہاب شہر قائد کے لئے مثالی بجٹ پیش کرنے میں کامیاب

میئر کراچی کی تقریر کے دوران اپوزیشن جماعتوں کی نعرے بازی

اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کی میئر کراچی کیخلاف نعرے بازی
میئر کراچی

میں بحیثیت میئر آج پہلا بجٹ پیش کر رہا ہوں

کوشش یہی رہی ہے شہریوں کے زیادہ سے زیادہ مسائل حل کیے جائیں
اپوزیشن جماعتوں نے بجٹ کے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اپوزیشن جماعتوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا لیے

اپوزیشن جماعتوں نے ڈائس بجانا شروع کر دی

بلدیہ عظمیٰ کراچی کراچی کا کونسل ہال مچھلی بازار کا منظر پیش کرنے کونسل ہال کے الیکٹرک کے نعروں سے گونج اٹھا

کونسل ہال میں شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کیخلاف نعرے بازی
میئر کراچی
مرتضٰی وہاب

میرے لئے یہ امر باعث افتخار ہے کہ میں بحیثیت میئر اپنے دور کا پہلا بجٹ پیش کر رہا ہوں

یہ ہماری کارکردگی کا خلاصہ بھی ہے اور مستقبل کے لئے ہمارے منصوبوں کا عکس بھی ہے

ہماری ہرممکن یہی کوشش رہی ہے کہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں

ماضی میں ہمیشہ اختیارات اور وسائل نہ ہونے کا بہانہ بنا کر کام نہ کرنے کی پالیسی اپنائی گئی

ہم نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی باگ دوڑ سنبھالی تو مسائل کا انبار ورثے میں ملا

مگر ہم نے ہمت نہیں ہاری اور انہی وسائل اور اختیارات کے ساتھ کام کرنے کی حکمت عملی اپنائی

ہمارے ناقدین کو بھی تسلیم کرنا پڑا کہ کراچی میں کام ہو رہا ہے اور شہریوں کے مسائل حل کئے جا رہے ہیں۔

سالانہ بجٹ ادارے کی کارکردگی اور مالی صورتحال کا آئینہ دار ہوتا ہے

اس اہم دستاویز کی بنیاد پر آئندہ کے لئے فیصلے کئے جاتے ہیں

میزانیہ کا اعلان کرنے سے قبل ضروری ہے کہ گزشتہ سال کے دوران اپنی پالیسی اور ترجیحات پر عملدرآمد کی مختصر تفصیل پیش کی جائے

پیپلزپارٹی کے نمائندے عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں

ہم کسی بھی تعصب کے بغیر اپنے شہر، صوبے اور ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے کوشاں رہتے ہیں

ہم بلاول بھٹو زرداری کے حقیقت پسندی اور عملیت پسندی پر مبنی وژن پر یقین رکھتے ہیں

ہم مشکلات کے باوجود کبھی ناامید یا مایوس نہیں ہوئے
اپوزیشن کا کے ایم سی بلڈنگ پر احتجاجی دھرنے کااعلان
اپوزیشن کا احتجاج جاری

اپوزیشن لیڈر سیف الدین خالد کی قیادت میں اپوزیشن اراکین کا احتجاجی دھر

اپوزیشن اراکین نے کے ایم سی بلڈنگ کے مرکزی داخلی راستے پر احتجاجا دھرنا دے دیا

اپوزیشن اراکین کی شدید نعرے بازی جاری

اپوزیشن اراکین نے بجٹ مسترد کردیا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی بجٹ تقریر

گزشتہ ایک سال کے دوران ہماری ہرممکن یہی کوشش رہی ہے کہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

ماضی میں ہمیشہ اختیارات اور وسائل نہ ہونے کا بہانہ بنا کر کام نہ کرنے کی پالیسی اپنائی گئی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

جب ہم نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی باگ دوڑ سنبھالی تو مسائل کا انبار ورثے میں ملا مگر ہم نے ہمت نہیں ہاری۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

ہمارے ناقدین کو بھی تسلیم کرنا پڑا کہ کراچی میں کام ہو رہا ہے اور شہریوں کے مسائل حل کئے جا رہے ہیں۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

پیپلزپارٹی کے نمائندے عوام کی خدمت اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حقیقت پسندی اور عملیت پسندی پر مبنی وژن ہرممکن بہتر خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کراچی ڈویلپمنٹ پیکیج کی کل لاگت10ہزار ملین ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

سڑکوں کی مرمت کے لئے 103.256 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کھیلوں کے میدانوں کی بہتری کے لئے ایک ہزار ملین رکھے گئے ہیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

پارکوں کی تزئین و آرائش کے لئے 111.62 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

پلوں،فلائی اوور،انڈرپاسز کی مرمت اور تزئین کے لئے 8785.118ملین روپے رکھے ہیں۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

سالانہ صوبائی ترقیاتی پروگرامز کے تحت میوہ شاہ قبرستان اور اس کے اطراف فیز I کی اسکیم مکمل کرلی گئی ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

اس اسکیم پر 200.920 ملین روپے خرچ کئے گئے ہیں، فیز ٹو پر کام جاری ہے جو اسی مالی سال میں مکمل کیا جائے گا۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

شہید ملت ایکسپریس وے کے پی ٹی فلائی اوور سے منظور کالونی فیزون 516.000 ملین روپے سے یہ اسکیم مکمل کی گئی ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

فیز II پر کام جاری ہے اور اس مالی سال میں مکمل کرلیا جائے گا جبکہ 125 اسکیمیں 6500 ملین روپے کی لاگت سے زیر تعمیر ہیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

2024-25 میں 162 نئی اسکیمیں پراوینشل اے ڈی پی کے تحت تجویز کی گئی ہیں جس پر لاگت کا تخمینہ 5788.100 ملین ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کلک کے تحت 150 سے زائد سڑکوں، فلائی اوورز، پلوں اور فٹ پاتھ اور سروس روڈ، پیڈسٹرین برج اور داخلی اور خارجی گلیوں کی تعمیر و مرمت اور تزئین و آرائش، پیچ ورک کیا گیا ہے جس پر 2825 ملین روپے لاگت آئی ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

2024-25 میں کلک پروجیکٹ کے زیر انتظام 6476.400 ملین روپے لاگت کی اسکیمیں تجویز کی گئی ہیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

سالانہ ڈویلپمنٹ پروگرام ڈسٹرکٹ اے ڈی پی 2023-24 میں جاری اسکیموں کی تعداد 542ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

ان اسکیموں کیلئے 2687 ملین روپے کی ضرورت تھی لیکن اس سال 1232 ملین روپے کے فنڈز ریلیز کئے گئے اور 1455 ملین روپے کا شارٹ فال رہا۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

اس کے باوجود بلدیہ عظمیٰ کراچی نے مختلف اضلاع میں سڑکوں، پلوں، فلائی اوورز اور عمارات کی 64 ترقیاتی اسکیموں کو مکمل کیا۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

2023-24 میں کوئی نئی اسکیم بجٹ میں شامل نہیں کی گئی اور 1.2 ارب کی رقم حکومت سندھ نے Through Forward کرکے اس مالی سال میں مہیا کرنی ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

اس کے ساتھ اس سال بھی کوئی نئی اسکیم شامل نہیں کی جا رہی ہے اور اس بجٹ میں 1.2 ارب کی رقم ہمارے پاس موجود ہوگی جو کہ کونسل کی منظوری کے بعد پورے شہر میں منصفانہ طریقے سے ترقیاتی کاموں پر خرچ کی جائے گی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

2024-25 میں 480 جاری اسکیموں پر کام مکمل کرنے کی کوشش کی جائے گی اور اس کے لئے 5852 ملین روپے درکار ہوں گے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی میں پانی کی کمیابی کے مسئلے سے نبرد آزما ہونے کے لئے حب ڈیم سے ایک نئی کینال تعمیر کی جا رہی ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

نئی کینال کی تعمیر کے بعد پرانی کینال کی بھی مرمت کی جائے گی جس سے کراچی شہر میں حب کی جانب سے 20 کروڑ گیلن یومیہ کا انفراسٹرکچر قائم کرلیں گے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری،صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا تہہ دل سے ممنون ہوں کہ انہوں نے اس منصوبے کی منظوری میں خصوصی دلچسپی لی۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

عباسی شہید اسپتال میں چلڈرن وارڈ، گائنی وارڈ اور ایمرجنسی وارڈ قائم کیا گیا ہے، سرفراز رفیقی شہید اسپتال میں اور اسپنسر آئی اسپتال میں ڈینٹل یونٹ کا قیام عمل میں آیا ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز کی تعمیرو توسیع کی گئی ہے اور تیسری منزل تعمیر ہوئی ہے جبکہ نئی مشینری اور طبی آلات فراہم کئے گئے ہیں، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت یہ کام شہرکی بہتری کیلئے بہترین مثال ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

اسپنسر آئی ہسپتال جو بند ہو چکا تھا اسے دوبارہ فعال کیا گیا ہے اور اب وہاں آنکھوں کے امراض کا علاج ہو رہا ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

اسی طرح گزری میٹرنٹی ہوم کو بھی فعال کیا گیا ہے اور اس میٹرنٹی ہوم میں ڈینٹل یونٹ اور نوزائیدہ بچوں کے لیے نرسری کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

اسی طرح کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں نرسنگ اسکول کا قیام ایک اہم پیش رفت ہے جہاں 270 طلبا و طالبات نرسنگ کی جدید تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

ریڈ لائن، یلولائن اور گرین لائن پر کام جاری ہے، گرین لائن کے لئے وفاقی حکومت سے ہماری مطالبہ ہے کہ اسے جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ کراچی کے شہریوں کوسہولت ملے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

250ملین روپے کی لاگت سے 25 گرین بسیں کراچی میں چلائی جائیں گی، یہ بسیں ماضی میں بند کردی گئی تھیں،انہیں فعال کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے اور نمونے کے طور پر ایک بس بھی تیار کرائی گئی ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

حکومت سندھ نے یوسی کی گرانٹ5 لاکھ سے بڑھا کر 12 لاکھ کر دی ہے تاکہ ہمارے یوسی چیئرمین خود کو پاور فل محسوس کریں اور روز مرہ کے بلدیاتی امور بہتر اور احسن طریقے سے نمٹا سکیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کڈنی ہل کی طرز پر گٹر باغیچہ اور لیاری ندی میں بڑے پیمانے پر شجر کاری کر کے اربن فاریسٹ بنا رہے ہیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

باغ کراچی میں سٹی کونسل ہال بنانے کیلئے کوششیں جاری ہیں جس کے لئے باغ کراچی کے صرف ایک فیصد حصے کو استعمال کیا جائے گا۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

ڈینسو ہال، ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک خوبصورت عمارت ہے جہاں میٹروپولیٹن میوزیم اور لائبریری قائم کی جارہی ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

چڑیا گھر اور سفاری پارک میں جانوروں کی دیکھ بھال اور دیگر نظام جو کہ بہت پرانا ہے اسے بھی تبدیل کرکے جدید نظام لا رہے ہیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

لیاری ندی گلشن اقبال کے اطراف اربن فاریسٹ بنانے کا کام شروع کیا گیا۔اس کے علاوہ گٹر باغیچہ میں بھی اربن فاریسٹ بنا رہے ہیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

میونسپل یوٹیلیٹی چارجز سے جو 4 ارب روپے آمدنی ہوگی وہ شہر پر خرچ کی جائے گی، ماضی میں جب سے بلدیہ میں یہ ٹیکس لیا جا رہا تھا یہ آمدنی 20 کروڑ تھی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

شہر کے مسائل کو جامع طور پر حل کرنے اور شہر کوایک دیرپا اور مستحکم انفراسٹرکچر دینے کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا نظام ناگزیر ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی میں نالوں کے بند ہونے کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے شہر کے46بڑے نالوں کی صفائی کا کام انجام دیا جا رہا ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کونسل کی طرف سے حکومت سندھ سے درخواست کرتا ہوں کہ پلاسٹک کی تھیلیوں پر فوری پابندی کے لئے اقدامات کئے جائیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے 2024-25 کے لئے مجوزہ بجٹ میں کل آمدن49,701.845ملین روپے، جبکہ مجموعی اخراجات 49,602.138ملین روپے، 99.707ملین روپے بچت کے ساتھ شامل ہیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کل آمدن (Current Receipts) میں 39,718.132ملین روپے، اور (Capital Receipts) 815.213 ملین روپے جبکہ فنڈز برائے ڈسٹرکٹ اے ڈی پی 9,168.500 ملین روپے ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

اسٹیبلشمنٹ اخراجات27,846.975 ملین روپے اور Contingent 3,176.048 ملین روپے، ریپیئر اور مینٹی ننس 424.355ملین روپے ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

ڈیویلپمنٹ پروجیکٹس / کاموں کا تخمینہ 8,986.260ملین روپے ہے اور ڈسٹرکٹ اے ڈی پی اخراجات کا تخمینہ 9,168.500ملین روپے ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

پینشن فنڈ دیگر متفرق اخراجات اور بیل آؤٹ پیکیج کے لئے 10,802.280ملین روپے، میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز کے لئے6,948.408 ملین روپے رکھے گئے ہیں۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

میونسپل سروسز کے لئے 4,930.843 ملین روپے، محکمہ انجینئرنگ کے لئے2,545.178 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

بجٹ برائے 2024-25 کے دوران متوقع ریونیو کے تخمینے میں حکومت سے ملنے والی گرانٹ بشمول او زیڈ ٹی شیئر25,054.245 ملین روپے ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کے الیکٹرک پر کے ایم سی کے واجبات کی مد میں 1,850 ملین روپے اور ڈسٹرکٹ اے ڈی پی سے9,168.500 ملین روپے متوقع ہیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کلک(ورلڈ بینک فنڈڈ پروجیکٹ) سے6,476.400 ملین روپے اور اسی طرح مختلف محکموں سے ہونے والی ریونیو ریکوری میں سب سے اہم ریونیو محکمہ لینڈ سے 1,026 ملین روپے متوقع ہیں۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کے ایم سی کے ترقیاتی پورٹ فولیو کے تحت سب سے بڑی رقم 6474.400 ملین روپے کلک ڈیولپمنٹ کے ذریعہ انجام پانے والے کاموں کے لیے مختص کئے گئے ہیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
بلدیہ عظمیٰ کراچی میں اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے ڈس ایبل حیات خان میمبر سٹی کونسل کو ذخمی کردیابلدیہ عظمیٰ کراچی کا اجلاس دوبارہ شروع

اجلاس کی صدارت میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب کر رہے ہی اپوزیشن کی دوبارہ ہنگامہ آرائی شروع
نعرے بازی قبضہ مئیر نامنظور کے نعرے مئیر کراچی ایوان سے بجٹ منظور کرانا چاہتے ہیں کے ایم سی کے 49 ارب کے بجٹ پر بحث شروع اپوزیشن کی۔نعرے بازی جاری پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے مختلف یوسیز کے چیئرمین بجٹ پر اظہار خیال کر رہے ہیں
بلدیہ عظمیٰ کراچی کا سالانہ بجٹ منظور قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی مئیر کراچی بجیٹ کے بعد ہنگامی پریس کانفرنس کر رہے ہیں
نعمت اللہ خان حلف اٹھانے کے بعد جماعت اسلامی کا نہیں کراچی کا میئر تھامجھے بجیٹ اجلاس کے فورن بعد خط لکھا اور فنانس ڈپارٹمنٹ سے پوچھا اپوزیشن سے کوئی تجاویز آئیے ہیں میرے پاس کوئی اپوزیشن کی سفارش نہیں آئی، مجھے پتا تھا یہ ہی ہنگامہ ہوگا
اپوزیشن لیڈر سیف الدین سے ملاقات کی اور بریفنگ دی کہ ہمارا یہ روینیو اور ٹیکس کلیکشن ہےہم نے بتایا ہم کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائے گیں اور ملازمین کی تنخواہیں بڑہائن گےمینے کہا مجھے تنقید کے اوپر کوئی اعتراض نہیں، مینے اپوزیشن لیڈر جو پیر کو اجلاس بلانے کا بتایا تھا میں نے اس بجٹ اجلاس سے قبل عید کے فوری بعد فنانس ڈیپارٹمنٹ سے کچھ پوچھا تھا
میں نے پوچھا تھا بجٹ سے متعلق کوئی تجاویز سامنے آئی ہیں میں نے جمعہ کے دن خط لکھ کر اپوزیشن لیڈر کو ملاقات کے لیے مدعو کیا تھا ہم نے بتایا کوئی نیا اضافی ٹیکس نہیں لگایا جائے گا میں نے اپنی یوسی کے لیے ایک بھی اسکیم پیش نہیں کی میں نے اپوزیشن لیڈر کو کہا تھا پیر کا اجلاس اچھے ماحول میں چاہتا ہوں میں نے ان کو کہا تھا پیر کو اجلاس ہوگا آدھے گھنٹے کی تقریر کرونگا میں نے ان کو کہا تھا آپ کے لوگوں کو بھی بجٹ پر بات کرنے کا موقع ملا تھاتین بجے اجلاس شروع ہوا دعا کے بعد مینے بجیٹ پیش کرنا چاہا تو انہوں نے پوائنٹ آف آرڈر پر اشو اٹھایا
مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب
اجلاس سے قبل ایک خط کے ذریعے فنانس ڈپارٹمنٹ سے اپوزیشن کی تجاویز کے حوالے پوچھا اپوزیشن لیڈر کو ایک خط کے ذریعے طلب کیا کے ایم سی کی تاریخ میں پہلی بار اپوزیشن لیڈر کو بجٹ بریفنگ دی گئی اپوزیشن لیڈر کو آگاہ کیا کہ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جارہا ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جارہا ہے کوئی نئی اسکیم متعارف نہیں کرائی ہے

اپوزیشن لیڈر کو کہا کہ بجٹ پر بات کرنے والوں کی فہرست فراہم کردیں

اپوزیشن لیڈر نے یقین دہانی کرائی تھی کہ آپ کو آگاہ کردیا جائے گا

جب بجٹ پیش کیا جانے لگا تو پوائنٹ آف آرڈر پر اعتراض اٹھایا گیا

اپوزیشن کو بجٹ منظور نہیں کرنا تھا تو بجٹ پھاڑ دیتے

اپوزیشن لیڈر کو سب سے پہلے خطاب کی دعوت دی گئی

پلے کارڈ ظاہر کررہے تھے کہ اجلاس میں گڑھ بڑھ منصوبہ بندی کے تحت کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں