لاڑکانہ رتودیرو وزیرستان میں تبدیل دو برادریوں میں جاری تصادم علاقہ نو گو ایریا بن گیا رتودیرو شہر میں مسلح افراد کی جدید اسلحے کے ساتھ ایک دوسرے پر کھلے عام فائرنگ تھا۔

بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور کا حلقہ انتخاب رتودیرو وزیرستان میں تبدیل دو برادریوں میں جاری تصادم سے رتودیرو کا علاقہ نو گو ایریا بن گیا رتودیرو شہر میں مسلح افراد کی جدید اسلحے کے ساتھ ایک دوسرے پر کھلے عام فائرنگ وڈیو وائرل بیچ شہر میں ایک گھنٹے سے زائد فائرنگ علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا پولیس غائب بیچ شہر میں روزانہ ہونے والے تصادم سے شہری غیر محفوظ گھروں تک محدود ہوگئے موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی جدید ہتھیاروں کے ساتھ شہر کا گشت وڈیو وائرل وڈیو میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد اپنے مخالفین کو شہر بھر میں گالیاں دیتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں دونوں برادریاں اسلحے سمیت کاروائیوں کی وڈیوز ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا پر وائرل کرنے لگے رتودیرو پولیس ناکام ایک گھنٹے تک ہونے والی فائرنگ اور مسلح گشت کرنے والے افراد کو گرفتار بھی نہ کرسکی وڈیوز میں فائرنگ کرنے والے اور مسلح گشت کرنے والے افراد کے چہرے واضح نظر آنے کے باوجود پولیس گرفتاریاں نہیں کررہی دونوں برادریوں کو سیاسی سرپرستی ہونے کے باعث پولیس کاروائی نہیں کررہی ذرائع ویسر اور جلبانی برادری کے درمیان بچوں کی بات سے ایک ماہ قبل لڑائی ہوئی تھی
دونوں برادریوں کے مابین ہونے والے جھگڑے میں جلبانی برادری کا ایک نوجوان زخمی بھی ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں