Image
بلیو ایریا میں ڈرفٹنگ کرنے اور شہریوں کی جان خطرے میں ڈالنے والے ملزمان گرفتار گاڑیاں تھانے میں بند مقدمہ درج
ترجمان اسلام آباد پولیس اسلام آباد ٹریفک پولیس اور تھانہ کوہسار کی مشترکہ کارروائی۔ بلیو ایریا میں ڈرفٹنگ کرنے اور شہریوں کی جان خطرے میں ڈالنے والے ملزمان گرفتار۔ ڈرفٹنگ کے لئے استعمال ہونے والی گاڑیاں بھی تھانے میں بند…
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ پاک فضائیہ کے سربراہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو مہمان خصوصی تھے
پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں آج 153ویں پی ایم اے لانگ کورس، 38ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 72ویں انٹیگریٹڈ کورس، 15ویں مجاہد کورس اور 27ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ، وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ کرکے واپس پہنچ گئے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M)، HJ، COAS اور CDF، وزیر داخلہ جناب محسن نقوی نے وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کیا۔ دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے ایران کے صدر ڈاکٹر…
ممتاز صحافی سینئر اینکر نسیم زہرہ کے بھائی سابق جج اخلاق حسین کے صاحب زادے سید رضا کاظم (مرحوم) انتقال کرگئے
نامور فلسفی، وکیل اور دانشور رضا کاظم انتقال کرگئے۔ وہ 13 جنوری 1930 کو سیتاپور، یو پی میں پیدا ہوئے اور اپنی علمی، فکری اور قانونی خدمات کے باعث ایک منفرد شناخت رکھتے تھے۔ رضا کاظم نے اپنی سیاسی زندگی…
باجوڑ کے علاقے کٹ کوٹ میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ سے شہید 3افراد کی نماز جنازہ ادا
*بریکنگ* *باجوڑ کے علاقے کٹ کوٹ میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ سے شہید 3افراد کی نماز جنازہ ادا* نمازِ جنازہ میں سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران…
پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ، جہاز سے داغا گیا میزائل نے کامیابی کے ساتھ طویل فاصلے پر ہدف کو نشانہ بنایا،
پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر….!!!! جہاز سے داغا گیا میزائل نے کامیابی کے ساتھ طویل فاصلے پر ہدف کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر….!!!!
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے دورہء قطر کے دوران وزیرِ اعظم کا شاندار استقبال. قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے جہاز کو حفاظتی حصار میں ایئر پورٹ تک چھوڑا.
*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ قطر* وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے دورہء قطر کے دوران وزیرِ اعظم کا شاندار استقبال. قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے جہاز…
پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز فنڈز کی مد میں موصول، اسٹیٹ بینک کی تصدیق
🚨 *پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز فنڈز کی مد میں موصول، اسٹیٹ بینک کی تصدیق۔ سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کرانے کی یقین دہانی کروائی تھی۔*
افغان طالبان کی ایک فوجی چوکی سے باجوڑ کے کٹ کوٹ علاقے میں پاکستانی شہریوں پر فائرنگ 3 افراد شہید 3 شدید زخمی
گزشتہ دن افغان طالبان کی ایک فوجی چوکی سے باجوڑ کے کٹ کوٹ علاقے میں پاکستانی شہریوں پر فائرنگ کی گئی جس میں 3 افراد شہید ہوئے جن میں ایک عورت اور 2 بچے شامل ہیں جبکہ 3 افراد شدید…
چینل فائیو کے ہیلتھ رپورٹر وسیم ہاشمی کو عطائی ڈاکٹر اور اس کے عملے کی جانب سے یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنانے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کیا جائے ۔ کے یو جے دستور گروپ
چینل فائیو کے ہیلتھ رپورٹر وسیم ہاشمی کو عطائی ڈاکٹر اور اس کے عملے کی جانب سے یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنانے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کیا جائے ۔ کے یو جے دستور گروپ…