Image

اس کیٹا گری میں 4477 خبریں موجود ہیں

پاک پتن میں ناتھہ پُل کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک لڑکا جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے

پاک پتن میں ناتھہ پُل کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک لڑکا جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے پاک پتن کے ساہیوال روڈ پر دو تیز رفتار کار آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 16 سالہ ظِلِ سبطین جاں…

بہاولنگر کے مختلف علاقوں میں دھان کی باقیات کو جلانے کا سلسلہ تاحال جاری وزیراعلیٰ پنجاب کا سموگ کنٹرول پروگرام بری طرح متاثر

بہاولنگر میں منڈی مدرسہ اور منچن آباد کے مختلف علاقوں میں دھان کی باقیات کو جلانے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے سے وزیراعلیٰ پنجاب کا سموگ کنٹرول پروگرام بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔زہریلے دھوئیں…

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے گیارہ حلقوں میں ضمنی الیکشن ہونے جا رہے ہیں اور امید ہے الیکشن پرامن طریقے سے ہوں گے

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے گیارہ حلقوں میں ضمنی الیکشن ہونے جا رہے ہیں اور امید ہے الیکشن پرامن طریقے سے ہوں گے،، ضمنی الیکشن کے لیے سیکورٹی کے تمام انتظامات مکمل کر…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6روپے فی لٹر اضافہ کردیا گیا پیٹرول کی قیمت آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کر…

‏جسٹس سید منصور علی شاہ مستعفی ہونے کے بعد اپنا پہلا خطاب کراچی میں وکلا سے کریں گے کراچی میں وکلا کا جسٹس ریٹائرڈ سید منصور علی شاہ کے شاندار استقبال کا فیصلہ کر لیا گیا جسٹس ریٹائرڈ سید منصور…

‏سی ایس پی افسر فیض میکن کے خلاف سوگردھا میں زنا بالجبر کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا

‏سی ایس پی افسر فیض میکن کے خلاف سوگردھا میں زنا بالجبر کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ۔۔ ‏ایف آئی آر کے مطابق لڑکی کو فیاض میکن صاحب ڈی سی آفس لیکر گئے وہاں زمین کی سیٹلمنٹ کی…

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

*🔴پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی* *🌼بابر اعظم نے پاکستان کے جانب سے سب سے زیادہ ون ڈے سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا* پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے پاکستان…

وفاقی حکومت نے صحافیوں کے تحفظ کیلئے 12 رکنی کمیشن فار دی پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز تشکیل دے

وفاقی حکومت نے صحافیوں کے تحفظ کیلئے کمیشن فار دی پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز تشکیل دے دیا کمیشن کا قیام پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز ایکٹ 2021 کے تحت عمل میں آیا وزارت اطلاعات و نشریات نے…

آزاد کشمیر کے نامزد 26 ویں وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور 11 اپریل 1978 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ سابق وزیراعظم ممتاز راٹھور بیگم فرحت راٹھور کے فرزند ہیں

فیصل ممتاز راٹھور 11 اپریل 1978 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر ممتاز حسین راٹھور مرحوم کے فرزند ہیں۔فیصل راٹھور کی والدہ بیگم فرحت راٹھور بھی آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی رکن اور پیپلز پارٹی شعبۂ…

کامونکی کے علاقہ گلگٹی میں افسوسناک واقعہ میں دو نوزائیدہ جڑواں بچے مبینہ طور پر زہریلا دودھ پینے سے جاں بحق ہوگئے

کامونکی کے علاقہ گلگٹی میں افسوسناک واقعہ میں دو نوزائیدہ جڑواں بچے مبینہ طور پر زہریلا دودھ پینے سے جاں بحق ہوگئے محنت کش عندلیب کی نئی شادی ہوئی تھی جس کے ہاں دو جڑواں بچے پیدا ہوئے جن کے…