Image

اس کیٹا گری میں 5159 خبریں موجود ہیں

جنرل سید عامر رضاکو کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر ہونے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات کی

جنرل سید عامر رضا، ایچ آئی (ایم)، ایس بی ٹی کو کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر ہونے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ جنرل نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے…

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چین کے پاکستان میں سفیرکی ملاقات اسحاق ڈار،احسن اقبال، توقیر شاہ آمنہ بلوچ بھی موجود معاہدوں پر عملدرآمد کے لیے دونوں فریق قریبی تعاون جاری رکھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چین کے پاکستان میں سفیر، عزت مآب جیانگ زائی ڈونگ کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن…

کاوا والی بال پاکستان، بنگلہ دیش ازبکستان فاتح سیمی فائنل مکمل پاکستان آج سری لنکا، بنگلہ دیش ازبکستان سے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگا

کاوا والی بال پاکستان، بنگلہ دیش ازبکستان فاتح سیمی فائنل مکمل پاکستان آج سری لنکا، بنگلہ دیش ازبکستان سے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگا اسلام آباد (عمران ستی) کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 کے گروپ مرحلے کے آخری…

سوات اور گردونواح میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے*

سوات اور گردونواح میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے* زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 118 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا…

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں میرپور ڈویژن کے تین اضلاع کی 13 نشستوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج

مظفرآباد آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں میرپور ڈویژن کے تین اضلاع کی 13 نشستوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایل اے-1 میرپور ون سے مسلم لیگ (ن) کے اظہر صادق، ایل…

میڈیا انڈسٹری کے استحکام اور صحافیوں کے تحفظ کے لیے نئی پالیسی لا رہے ہیں، عطاء اللہ تارڑ

میڈیا انڈسٹری کے استحکام اور صحافیوں کے تحفظ کے لیے نئی پالیسی لا رہے ہیں، عطاء اللہ تارڑ اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت صحافیوں اور میڈیا اداروں کو درپیش مالی…

سینئر صحافی محمد طاہر کے مطابق، مجیب الرحمان شامی دنیا نیوز میں اپنے پروگرام سمیت دوبارہ بحال ہو گئے ہیں۔

خبر کی اپ ڈیٹ سینئر صحافی محمد طاہر کے مطابق، مجیب الرحمان شامی دنیا نیوز میں اپنے پروگرام سمیت دوبارہ بحال ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات گلبرگ لاہور میں میاں عامر محمود کے ریسٹ ہاؤس میں ملاقات…

شدید سیلابی صورتحال کے باعث لاہور–فیصل آباد ریلوے ٹریک متاثر، ٹرین آپریشن معطل

⚡ بریکنگ نیوز 🌊 شدید سیلابی صورتحال کے باعث لاہور–فیصل آباد ریلوے ٹریک متاثر، ٹرین آپریشن معطل لاہور: قلعہ شیخوپورہ اور مسن کلار کے درمیان ریلوے پل متاثر ہونے کے باعث لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن عارضی…

جنوبی افریقہ میں فائرنگ، دو سگے بھائیوں سمیت چار پاکستانی جاں بحق

*جنوبی افریقہ میں فائرنگ، دو سگے بھائیوں سمیت چار پاکستانی جاں بحق* جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں پنجاب کے علاقے منڈی بہاؤ الدین سے تعلق رکھنے والے دو سگے بھائیوں سمیت چار پاکستانی شہری جاں بحق…

ن لیگ شکست کے خوف سے آزاد کشمیر کے انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہی ہے، شیری رحمان

ن لیگ شکست کے خوف سے آزاد کشمیر کے انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہی ہے، شیری رحمان اسلام آباد: نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے مسلم لیگ ن کی جانب سے آزاد کشمیر…