Image

اس کیٹا گری میں 4251 خبریں موجود ہیں

ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے فی لیٹر سستا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے فی لیٹر سستا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا پیٹرول کی قیمت 252 روپے 63 پیسے فی لیٹر برقرار ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 254 روپے…

وزیر اعظم شہباز شریف نے کامرہ میں پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس کا دورہ کیا۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور، پرعزم اور ناقابل معافی جواب دیا جائے گا۔”

*آئی ایس پی آر* *راولپنڈی، 15 مئی 2025* وزیر اعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف نے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ، وزیر دفاع، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات، وزیر اطلاعات، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، NI…

کشمیر کونسل ای یو کی جانب سے یورپ میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کی مہم تیز، برسلز میں اہم سیمینار کا انعقاد

کشمیر کونسل ای یو کی جانب سے یورپ میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کی مہم تیز، برسلز میں اہم سیمینار کا انعقاد – چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین (ای یو) نے یورپ میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے…

چین کے نئی نسل کے ایٹمی ری ایکٹر نے ایک ہزار دنوں کا فعال آپریشن مکمل کرلیا

فوژو(شِنہوا)چین کے اپنے طور پر تیارکردہ پریشرائزڈ واٹر ری ایکٹر ٹیکنالوجی ہوا لونگ 1 پر مبنی دنیا کے پہلے ری ایکٹر فُوچِھنگ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ نمبر 5نے بدھ کے روز ایک ہزار دن کا مسلسل محفوظ اور مستحکم…

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسرا ہاٹ لائن رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

*پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسرا ہاٹ لائن رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق* اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان بدھ کی دوپہر ہاٹ لائن کے…

بھارت نے پاکستان سے شکست کھا کر عام لوگوں کا جینا مشکل کر دیا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی

اسلام آباد() کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے شکست کھا کر عام لوگوں کا جینا مشکل کر دیا ہے، مسلم دشمنی ،کرسچن دشمنی اور سکھ دشمنی میں لوگوں کی…

نوجوانوں کا حکومت سے تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ اگلی نسل کو بچانے کے لیے فوری اقدام کی ضرورت ہے،یوتھ نمائندگان

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) یوتھ ایڈووکیٹس اگینسٹ تمباکوکلب سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے حکومت سے تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمباکو کے استعمال سے قومی صحت کے نظام پر 615 ارب روپے کا بھاری…

چین کے چھنگ دو میں پاکستانی ڈاکٹر زندگی کی توانائی اور آرام کا شاندار امتزاج

چھنگ دو(شِنہوا)چھنگ دو ہائی ٹیک زون میں واقع سیچھوان یونیورسٹی کے مغربی چینی ہسپتال کے ڈیزیز مالیکیولر نیٹ ورک فرنٹیئر سائنس سنٹر میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی میڈیکل ڈاکٹر زہرہ بتول نے بتایاکہ میں چھنگ دو میں ایک سال…

کشمیر کونسل ای یو نے یورپ میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے کوششیں تیز کردیں ہیں

برسلز کشمیر کونسل ای یو نے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اُجاگر کرنے کے لیے یورپی ممالک میں اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔ کونسل کے چیئرمین علی رضا سید نے اس سلسلے میں یورپی حکام اور اہم یورپی…

افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پاکستان مسلم لیگ کے زیر اہتمام شاندار تقریب کا انعقاد

افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پاکستان مسلم لیگ کے زیر اہتمام شاندار تقریب کا انعقاد افواج پاکستان اور سول ریٹائرڈ افسران، تاجر برادری اور دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت اسلام آباد()بدھ…