پاکستان
سرکاری اشتہار میں گنڈاپور کی تصویر لگانے پر سیکرٹری اطلاعات ارشد خان کو عہدے سے ہٹا نے پر خیبر پختونخوا کے صحافی برادری کا شدید ردعمل
سرکاری اشتہار میں گنڈاپور کی تصویر لگانے پر سیکرٹری اطلاعات ارشد خان کو عہدے سے ہٹا نے پر خیبر پختونخوا کے صحافی برادری کا شدید ردعمل سرکاری اشتہار میں وزیر اعلیٰ پختونخوا کی تصویر لگانے پر سیکرٹری محکمہ اطلاعات عہدے…
گورنرہاؤس پشاورمیں یوم پاکستان کے موقع پرتقسیم اعزازات کی پروقار تقریب
*گورنرہاؤس پشاورمیں یوم پاکستان کے موقع پرتقسیم اعزازات کی پروقار تقریب* گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صدرپاکستان کی طرف سے صوبے کی 7 شخصیات کو صدارتی سول اعزازت سے نوازا۔ گورنر نے صوبہ کی 4 شخصیات کو تمغہ شجاعت اور…
افغانستان سے پاکستان میں داخلُہونے والے سولہ دہشتگردوں کو پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے بارڈر پر ہلاک کردیا
*آئی ایس پی آر* *راولپنڈی، 23 مارچ 2025*: 22/23 مارچ کی رات، خوارج کے ایک گروپ کی نقل و حرکت، جو پاکستان-افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کر رہی تھی، کو سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع غلام…
پشاور کے احاطہ کچہری میں پیشی کیلئے لائے جانے والے ملزم پر فائرنگ۔ ملزم ہلاک پولیس اہلکار شدید زخمی۔قاتل گرفتار
پشاور کے احاطہ کچہری میں پیشی کیلئے لائے جانے والے ملزم پر فائرنگ۔ پشاور۔ ملزم گوہر زمان ولد بدری زمان ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار شدید زخمی۔ پشاور۔پولیس کی بروقت کارروائی، قاتل فضل الہی ولد فضل ربی الہ قتل سمیت…
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سحری کرنے راولپنڈی میں واقع چاندنی چوک فوڈ سٹریٹ پہنچ گئے۔ مرغ چنے، پائے، نہاری، لسی اور گرما گرم نان سے سحری کا لطف اٹھایا
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سحری کرنے راولپنڈی میں واقع چاندنی چوک فوڈ سٹریٹ پہنچ گئے۔ مرغ چنے، پائے، نہاری، لسی اور گرما گرم نان سے سحری کا لطف اٹھایا۔ گورنر پنجاب نے لوگوں سے ملاقاتیں کیں اور بچوں…
وادی لیپا کشمیر میں یوم پاکستان پر نوجوان نسل کیلئے پاک فوج تحفہ ، سپورٹس سٹیڈیم کا افتتاح فضا پاکستان زندہ آباد ،بھارت مردہ آباد کے نعروں سے گونج اٹھی
وادئ لیپہ/ یوم پاکستان کے تاریخی دن کے موقع پر افواج پاکستان کا وادئ لیپہ کے عوام کو بالعموم اور نوجوان نسل کیلئے کو شاندار تحفہ ،خظیر رقم کی لاگت سے تیار کیا گیا پہلے سپورٹس سٹیڈیم خیراتی باغ کا…
افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات
افغان وزیر خارجہ سے پاکستانی وفد کی ملاقات، دو طرفہ مسائل پر تبادلہ خیال کابل. امارت اسلامیہ افغانستان کے زیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے حکومت پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان اور ان کے ہمراہ آنے والے…
بیلجیئم میں مقیم پاکستانیوں نے یوم پاکستان جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا
برسلز، 22 مارچ 2025 *بیلجیئم میں مقیم پاکستانیوں نے یوم پاکستان جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا* یوم پاکستان (23 مارچ 2025) کو جوش و خروش کے ساتھ منانے کے لیے آج رات برسلز کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں ایک…
اٹک،سابق چیئرمین یونین کونسل پنڈ سلطانی آصف نواز خان کا قاتل، افغان نژاد ملزم اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک،
اٹک تھانہ بسال کی حدود میں پولیس مقابلہ،سابق چیئرمین یونین کونسل پنڈ سلطانی آصف نواز خان کا قاتل، قتل و دیگر سنگین جرائم میں ملوث غیر ملکی افغان نژاد پولیس مقابلہ میں حسب معمول اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کی فائرنگ…
جے یوآئی کے شہید رہنما قارے نظام الدین کی نماز جنازہ اٹک میں اداکردی گئی مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں پرچہ درج علما کرام سیاستدانوں کا اظہار مذمت
اٹک ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہونے والے رکن ضلعی مجلس عمومی جے یو آئی اور نائب تحصیل امیر جے یو آئی اٹک قاری نظام الدین شہید جنہیں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب نماز تراویح کے بعد خٹک کالونی کے…