پاکستان

اس کیٹا گری میں 4380 خبریں موجود ہیں

سندھ کے ضلع خیرپور کے نوجوان صحافی اے ڈی شر کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کردیا گیا سندھ صحافیوں کے لئے خطرناک علاقہ بنتا جا رہا ہے

خیرپور، سینئر صحافی اے ڈی شر کی لاش برآمد خیرپور، نجی ٹی وی ہم نیوز تحصیل ٹھری میرواہ کے رپورٹر کے تشدد زدہ لاش ملی ہے خیرپور، اے ڈی شر کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کیا گیا ہے…

پاکستانی خاتون نے چین کے پرسکون دیہی علاقے میں ر ہائش اختیار کر لی

پاکستانی خاتون نے چین کے پرسکون دیہی علاقے میں ر ہائش اختیار کر لی تائی یوآن (شِنہوا) دنیا بھر کے متعدد کسانوں کے لیے دیہاتی زندگی کی یکسانیت کو چھوڑ کر شہری مواقع کو اپنانا ایک زندگی بھر کا خواب…

سینئر وزیرمریم اورنگزیب کی زیرنگرانی تین میگا منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد جاری

سینئر وزیرمریم اورنگزیب وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیرنگرانی تین میگا منصوبوں وزیر اعلیٰ ’’پلانٹ فار پاکستان‘‘ انیشیٹو ۔ چیف منسٹرز انیشیٹو فار ایگرو فاریسٹری آن فاریسٹ ویسٹ لینڈ ، گرین پاکستان پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری انسداد سموگ…

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ میں نان کسٹم پیڈ اورغیر رجسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ میں نان کسٹم پیڈ اورغیر رجسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت اجلاس نان کسٹم پیڈ اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کی نشاندہی کیلئے سیف…

پیپلز پارٹی کے بانی رکن سینیٹر تاج حیدر بائیں بازو کے سیاست دان، قوم پرست، ڈرامہ نگار، ریاضی دان، ورسٹائل اسکالر اور مارکسی دانشور انتقال کرگئے

_*سینیٹر تاج حیدر*_ بائیں بازو کے سیاست دان، قوم پرست، ڈرامہ نگار، ریاضی دان، ورسٹائل اسکالر اور مارکسی دانشور تھے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بانی رکن تھے اور 2010 سے اس کے جنرل سیکرٹری کے طور…

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم اور وزیر زراعت میجر ریٹائرڈ سجاد بارکوال کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی کو جیل میں بنیادی حق تک نہیں دیا جارہا

پشاور/مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم اور وزیر زراعت میجر ریٹائرڈ سجاد بارکوال کی پریس کانفرنس پشاور: بانی پی ٹی آئی کو جیل میں بنیادی حق تک نہیں دیا جارہا ہے، مرکزی سیکرٹری اطلاعات پشاور: وکلاء کی…

آئی ایف جے نے پاکستان کے “پیکا ایکٹ” کو کالا قانون قرار دے دیا، اقوام متحدہ تک اپیل کی دھمکی دی

**بریکنگ نیوز** **آئی ایف جے نے پاکستان کے “پیکا ایکٹ” کو کالا قانون قرار دے دیا، اقوام متحدہ تک اپیل کی دھمکی دی** برسلز( سی سی این) انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) کے سیکرٹری جنرل انتھونی بولنگر نے…

پی ائی اے کی پرواز میں سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر ائیر ہوسٹس کوتشدد کرکے زخمی کرنے والا وحشی مسافر پیرس میں گرفتار

پی ائی اے کی پیرس پرواز پر مسافر کا فضائی میزبانوں پر حملے کا واقعہ گزشتہ روز پی ائی اے کی اسلام آباد سے پیرس کی پرواز پی کے 749 پر ایک مسافر نے خلاف قانون تمباکو نوشی کرنے کی…

کوہاٹ تاندہ ڈیم کے قریب CTD اہلکار کی شہادت میں ملوث دہشتگردوں کے خلاف خصوصی آپریشن دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں تباہ

٭ دہشتگردوں اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کر کے ہی دم لیں گے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ ڈاکٹر زاہد اللہ۔ پریس ریلیز(کوہاٹ) تفصیلات کے مطابق آئی جی خیبر پختونخواہ ذوالفقار حمید کی خصوصی ہدایات پر صوبہ بھر کے…

اسلام اباد RIUJ دستور کا پریس کلب کے الیکشن پر تحفظات شفاف الیکشن کے انعقاد کےلیے غیر جانبدار سکرونٹی کمیٹی تشکیل کا مطالبہ

اسلام آباد راولپنڈی اسلام اباد یونین اف جرنلسٹس دستور نے نیشنل پریس کلب کے الیکشن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ این پی سی کے شفاف الیکشن کے انعقاد کےلیے غیر جانبدار سکرونٹی کمیٹی تشکیل دی جائے…