پاکستان

اس کیٹا گری میں 3997 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد سٹی لاجز گیسٹ ہاؤس میں نیب افسر کی موت کا واقعہ

اسلام آباد تھانہ آبپارہ کے حدود جی سکس فور سٹی لاجز گیسٹ ہاؤس میں نیب افسر کی موت کا واقعہ* *تھانہ آبپارہ کی حدود جی سکس فور گلی نمبر 67 میں سٹی لاجز میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایک…

وزیراعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ اپنے 2 روزہ سرکاری دورے پر آذر بائیجان کے دارالحکومت، باکو پہنچ گئے۔

باکو، آذربائیجان: *وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہءِ آذربائیجان* وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر آذر بائیجان کے دارالحکومت، باکو پہنچ گئے۔ حیدر علیوف بین الاقوامی ہوائی اڈے پر…

پی ایف یو جے افضل بٹ گروپ کے انتخابات افضل بٹ صدر ، ارشد انصاری الیکشن کمیٹی کے چیئرمین اقبال جعفری نے نتائج کا اعلان کیا

پاکستان کے صحافیوں کی سب سے بڑی نمائندہ تنظیم پی ایف یو جے کے انتخابات نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوئے انتخابات میں افضل بٹ صاحب صدر ، ارشد انصاری صاحب سیکریٹری جنرل اور لالا اسد پٹھان سیکریٹری…

ڈیرہ اسماعیل خان میں دو الگ الگ واقعات میں 7 خوارج کو جہنم واصل

*آئی ایس پی آر* *راولپنڈی، 23 فروری 2025*: 23 فروری 2025 کو ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دو الگ الگ مصروفیات میں سات خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے عام…

لیجنڈ سکالر، وکیل اور مصنف پریس کونسل آف پاکستان کے سابق چیرمین ڈاکٹر محمد صلاح الدین مینگل انتقال کر گئے

ڈاکٹر محمد صلاح الدین مینگل: ایک لیجنڈ سکالر، وکیل اور مصنف انتقال کر گئے معروف دانشور، فقیہ، ادیب اور سماجی کارکن ڈاکٹر محمد صلاح الدین مینگل طویل علالت کے بعد کراچی کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کا…

فرانسیسی سفارت خانے کا سی ای او پی آئی اے اور ان کی ٹیم کے اعزاز میں اعشائیہ

فرانسیسی سفارت خانے کا سی ای او پی آئی اے اور ان کی ٹیم کے اعزاز میں اعشائیہ عشائیے میں یورپی سفارت کاروں، ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی اور ہوا بازی کی صنعت سے منسلک حکام نے شرکت کی…

حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار- کروڑوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد* ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی بڑی کاروائی

حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار- کروڑوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد* ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی بڑی کاروائی حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ…

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پی ایف یو جے کے صدر رانا محمد عظیم کی کال پر ظالمانہ پیکا ایکٹ کے خلاف تاریخی دھرنا

اسلام آباد میں ڈی چوک پر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پی ایف یو جے کے صدر رانا محمد عظیم کی کال پر ظالمانہ پیکا ایکٹ کے خلاف تاریخی دھرنا ۔۔۔انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی صدر ڈومینک پراڈلی کی قیادت میں…

چولستان میں گرین پاکستان منصوبہ کا آغاز،آرمی چیف اور مریم نواز افتتاحی تقریب میں شرکت، کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

لاہور : چولستان میں گرین پاکستان منصوبہ کا آغاز،آرمی چیف اور مریم نواز افتتاحی تقریب میں شرکت، کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور چیف آف آرمی…

خیبر پختونخواہ میں پانچ الگ الگ آپریشنز ڈیرہ اسماعیل خان شمالی وزیرستان لکی مروت اور خیبر میں 13 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔

صوبہ خیبر پختونخواہ میں پانچ الگ الگ مصروفیات میں تیرہ خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔ خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر، سیکورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کھلاچی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر…