*بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا فــتنہ الہــندوستــان (BLA) کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن*
9 مئی 2026 کو، انٹیلی جنس کی بنیاد پر زیارت-گررانی علاقے (کلات سے 10 کلومیٹر دور) میں دہـشتــگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر ایک ہدف پر مبنی آپریشن شروع کر دیا۔
کامبیٹ ٹیموں کو فوری طور پر علاقے میں بھیجا گیا، جہاں راستے پر نصب 2 آئی ای ڈیز بھی برآمد کر کے محفوظ طریقے سے ڈیفیوز کر دیے گئے۔
آپریشن کے دوران 2 دہشتـــگرد جہـــنم واصـــل کر دیے گئے، جبکہ ہتھیاروں، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کا بڑا ذخیرہ ضبط کر لیا گیا۔
*برآمد شدہ اشیاء میں شامل ہیں:*
▪️ 15 یو بی جی ایل راؤنڈز
▪️ 1 آر پی جی-۷ لانچر
▪️ 150 کلوگرام دھماکہ خیز مواد
▪️ 3 بوریاں یوریا
▪️ 1 ایس ایم جی
▪️ 1 ایم 16 رائفل