



صدر آصف علی زرداری اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری شہزادہ رحیم آغا خان پنجم کا نور خان ایئربیس پہنچنے پر استقبال کر رہے ہیں۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ایوان صدر پہنچنے پر شہزادہ رحیم آغا خان پنجم کا استقبال کر رہے ہیں۔
پرنس رحیم آغا خان پنجم ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ گارڈ آف آنر پیش کرتے ہوئے ڈائس پر کھڑے ہیں۔
صدر آصف علی زرداری، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پرنس رحیم آغا خان پنجم سے ایوان صدر میں ملاقات کی۔
صدر آصف علی زرداری، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری ایوان صدر میں شہزادہ رحیم آغا خان پنجم کو سووینئر پیش کر رہے ہیں۔
صدر آصف علی زرداری اور شہزادہ رحیم آغا خان پنجم، ایوان صدر میں وفود کی سطح پر بات چیت کے دوران تبادلہ خیال۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود تھے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری پرنس رحیم آغا خان پنجم کا نور خان ایئربیس پہنچنے پر استقبال کیا
پرنس رحیم آغا خان پنجم کے اعزاز میں ایوان صدر اسلام آباد میں باضابطہ استقبالیہ تقریب، اس موقع پر انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی ایوانِ صدر میں پرنس رحیم آغا خان پنجم کے ساتھ ملاقات