admin

اس کیٹا گری میں 4658 خبریں موجود ہیں

پشاور ہائیکورٹ پی ٹی آئی رہنماء عاطف خان کے خلاف اینٹی کرپشن کی جارہی تحقیقات کا معاملہ

پشاور: عاطف خان کی دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا پشاور: عدالت نے عاطف خان کو اینٹی کرپشن کی جانب سے جاری نوٹس کو کالعدم قرار دے دیا پشاور: عاطف خان کے خلاف مردان میں نجی…

پاکستان کے خلاف کسی بھی بیرونی جارحیت کا’سخت اور فیصلہ کن‘ جواب دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج

*پاکستان کے خلاف کسی بھی بیرونی جارحیت کا’سخت اور فیصلہ کن‘ جواب دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج* پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعے…

پاکستان کو اس کی سکہ بند ضمانت چاہیے کہ افغان سرزمین سے پاکستان پر در اندازی نہ ہو ترکیہ اور قطر کی مداخلت پر ہم مزاکرات پر دو بارہ آمادہ ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف

*وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو* اسلام آباد:پاکستان کو اس کی سکہ بند ضمانت چاہیے کہ افغان سرزمین سے پاکستان پر در اندازی نہ ہو ترکیہ اور قطر کی مداخلت پر ہم مزاکرات پر…

تحقیقاتی صحافیوں کو قتل کی دھمکیاں، منصوبہ ناکام صحافتی برادری میں شدید اضطراب، اعلیٰ اداروں سے فوری نوٹس کا مطالبہ

تحقیقاتی صحافیوں کو قتل کی دھمکیاں، منصوبہ ناکام صحافتی برادری میں شدید اضطراب، اعلیٰ اداروں سے فوری نوٹس کا مطالبہ اسلام آباد / راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کی صحافی برادری میں شدید تشویش اور اضطراب…

بلوچستان اسلام اور پاکستان سے محبت کرنے والوں کا صوبہ ہے، حکمران طبقے کے اقدامات مایوسی پھیلارہے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

حکمران طبقے کے اقدامات مایوسی پھیلارہے ہیں، حافظ نعیم الرحمن بلوچستان اسلام اور پاکستان سے محبت کرنے والوں کا صوبہ ہے، صوبے کو صنعت و تجارت سے محروم رکھا گیا، امیر جماعت اسلامی کا جعفر آباد میں بنو قابل انٹری…

مظفراباد ( نور الحسن گیلانی سے ) گزشتہ ایک ماہ سے وزیراعظم ازاد کشمیر چوہدری انوارلحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تمام تر احکامات دم توڑ گئے تحریک کے عدم اعتماد یکم نومبر کے بعد پیش ہونے کا امکان…

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی گورنر فیصل کریم کنڈی کو سیکیورٹی کمیٹی اجلاس میں شرکت دعوت

پشاور: اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی گورنر فیصل کریم کنڈی کو دعوت پشاور: گورنر فیصل کریم کنڈی نے سیکیورٹی کمیٹی اجلاس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی پشاور:صوبے کے امن و خوشحالی کے لیے سب کو مل کر…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے جرمنی کی سفیر اینا روت لوئیز لیپل کی ملاقات۔

پشاور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے جرمنی کی سفیر اینا روت لوئیز لیپل کی ملاقات۔ پشاور: ملاقات میں دوطرفہ تعاون، ضم اضلاع کی ترقی اور علاقائی استحکام پر گفتگو۔ پشاور: جرمن سفیر کی جانب سے وزیر اعلیٰ…

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیری عوام سے وعدہ کرتا ہوں کہ پیپلز پارٹی کی حکومت قائم کرکے ان کا مقدمہ بین الاقوامی سطح پر لڑوں گا

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کی بنیاد کشمیرکازکی وجہ سےرکھی گئی تھی۔کشمیری عوام سے وعدہ کرتا ہوں کہ پیپلز پارٹی کی حکومت قائم کرکے ان کا مقدمہ بین الاقوامی سطح پر لڑوں گا…

دوطرفہ تعلقات کی مضبوط بنیاد کے قیام کے لئے ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہوں، چینی صدر

بوسان، جمہوریہ کوریا(شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی مضبوط بنیاد قائم کرنے اور دونوں ممالک کی ترقی کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنے کی…