پنجاب میں تحصیل کی سطح پر الیکٹروبس سروس کا آغاز جنوری سے ہوگا

پنجاب میں تحصیل کی سطح پر الیکٹروبس سروس کا آغاز جنوری سے ہوگا

ملتان ڈویژن کی 9 تحصیلوں، ساہیوال ڈویژن کی 4 تحصیلوں، بہاولپور ڈویژن کی 11 تحصیلوں میں جنوری سے الیکٹرو بسیں چلیں گی

ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی 10 تحصیلوں، فیصل آباد ڈویژن کی 12 تحصیلوں اور سرگودھا ڈویژن کی 14 تحصیلوں میں جنوری سے الیکٹرو بسیں چلیں گی

گوجرانوالہ ڈویژن کی 7 تحصیلوں، گجرات ڈویژن کی 8 تحصیلوں، راولپنڈی ڈویژن کی 16 تحصیلوں میں جنوری سے الیکٹرو بسیں چلیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں