admin
کامونکی کا 40 سالہ صابر گھر واپس آرہا تھا جو کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا شکار ہوکر شہید ہوگیا4 بچوں کا باپ اور گھر کا واحد کفیل تھا
کامونکی کے علاقہ واہنڈو کے گاؤں صائب سے تعلق رکھنے والا چالیس سالہ صابر پندرہ سال سے کوئٹہ میں باورچی کا کام کرتا تھا وہ اپنے بیوی بچوں کو ملنے کے لئے واپس آرہا تھا جو کہ فتنہ الہندوستان کے…
لورالائی واقعہ میں شہید ہونے والے 2 بھائیوں کی نماز جنازہ لودہراں میں ادا ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر شریک شہدا کو پولیس کی جانب سے گارڈ آف آرنر پیش
لورالائی واقعہ میں شہید ہونے والے دو بھائیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔ شہدا کو پولیس کی جانب سے گارڈ آف آرنر پیش کیا گیا ۔ نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر سمیت سماجی فلاحی…
لاہور ہائیکورٹ نے رات 12 بجے کے بعد ریسٹورنٹس کھولے رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے رات بارہ بجے کے بعد ریسٹورنٹس کھولے رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی تو دوران سماعت ممبر جوڈیشل کمیشن…
سندھ ہائیکورٹ کراچی سےتعلیم حاصل کرنے کے لیے برطانیہ جانے والے دو طالب علموں کو آف لوڈ کرانے کا معاملہ ،عدالت نے ایف آئی اے امیگریشن حکام سے جواب طلب کرلیا ۔
سندھ ہائیکورٹ کراچی سےتعلیم حاصل کرنے کے لیے برطانیہ جانے والے دو طالب علموں کو آف لوڈ کرانے کا معاملہ ،عدالت نے ایف آئی اے امیگریشن حکام سے جواب طلب کرلیا علی حسین اور حسین علی نے ایف آئی اے…
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کا معاملہ ،میر پورخاص سے حمیرا کی موت کو قتل قرار دینے کی شکایت جھوٹی نکلی
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کا معاملہ ،میر پورخاص سے حمیرا کی موت کو قتل قرار دینے کی شکایت جھوٹی نکلی ،درخواست گزار نے جعلی سم کا استعمال کرتے ہوئے درخواست جمع کرائی تھی…
نوشہرو فیروز میں مبینہ مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک دو ڈاکو فرار ہلاک ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ برآمد مقابلے میں ایک اہلکار بھی زخمی ہوگیا
نوشہرو فیروز میں مبینہ مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک دو ڈاکو فرار ہلاک ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ برآمد مبینہ مقابلے میں ایک اہلکار بہی زخمی ہوگیا وی او ایس ایس پی بشیر احمد برویی کے مطابق بہریا کے قریب ڈاکوں…
نوشہروفہروز۔ میں پلاٹ کے جگھڑے نے دو بھائیوں کی جان لے لی قاتل نے بندوق سے فائر کرکے اپنے بڑے بھائیوں کو قتل کردیا
نوشہروفہروز۔ ٹھاروشاہ کے گاٶں بھارو سیال میں پلاٹ کے جگھڑے نے دو بھائیوں کی جان لے لی ملزم شاہنواز سیال نے بندوق سے فائر کرکے اپنے بڑے بھائیوں شوکت سیال اور شہزاد سیال کو قتل کردیا ٹھاروشاہ پولیس جائے وقوع…
پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے پروٹوکول پر دستخط
پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے پروٹوکول پر دستخط ماسکو، 11 جولائی 2025 پاکستان اور روس نے کراچی میں واقع پاکستان اسٹیل ملز (PSM) کی بحالی اور جدید کاری کے لیے ایک پروٹوکول پر دستخط…
گذشہ رات ژوب کے علاقے ڈب سرہ ڈھاکہ میں قتل ہونے والے مسافروں کی نعشیِ رکنی ہپستال سے ابائی علاقوں کو منتقل کردی گئی
لورالائی گذشہ رات ژوب کے علاقے ڈب سرہ ڈھاکہ میں قتل ہونے والے مسافروں کی نعشیِ رکنی ہپستال سے ابائی علاقوں کو منتقل کردی گئی مسلح افراد نے بسوں سے دس مسافروں کو اغوا کرلیا تھا شناختی کارڈ چیک کرنے…