کوئٹہ میں صوبائی وزیر داخلہ کے زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس چمن پھاٹک دھماکے کی تحقیقات اور پیش رفت پر خصوصی بریفنگ

وزیر داخلہ بلوچستان/ اجلاس

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو کے زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

کوئٹہ: اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات پولیس، سی ٹی ڈی اور دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت

کوئٹہ: اجلاس میں صوبے کی مجموعی امن و امان صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی

کوئٹہ: چمن پھاٹک دھماکے کی تحقیقات اور پیش رفت پر خصوصی بریفنگ

کوئٹہ: امن و امان کے قیام کے لیے اہم اور مؤثر فیصلے کیے گئے

کوئٹہ: عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ: صوبے میں امن کے قیام کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، صوبائی وزیرداخلہ

کوئٹہ: دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ہر صورت ناکام بنایا جائے گا، صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء لانگو

کوئٹہ: عوام کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں