اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی
تمام دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز روزانہ رات 9 بجےتک بند کیے جائیں گے
ریسٹورنٹس کریانہ اور فوڈ آؤٹ لیٹس رات 11 بجے تک بند کرنا ہونگے
شادی ہالز اور تقریبات کے مقامات رات 10:00 بجے تک بند کر دئیے جائیں گے (اوقات میں کوئی تبدیلی نہیں)