پنجاب بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی کی معیاد ختم ہونے کے بعد آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کردیا گیا بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے تک کھلیں رہیں گے

پنجاب بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی کی معیاد ختم ہونے کے بعد آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کردیا گیا

بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے تک کھلیں رہیں گے

بیکریاں، ریسٹورنٹ، تندور اور کھانے پینے کی دیگر دکانیں رات 10 بجے بند ہونگی

میرج ہالز، مارکیز، اور دیگر کمرشل جگہیں رات 10 بجے کے بعد بند رہیں گی

نجی پراپرٹیز اور گھروں میں بھی شادی بیاہ کی تقریبات 10 بجے رات کے بعد منعقد کرنے پر پابندی ہوگی

میڈیکل اسٹورز، پٹرول پمپ، تندور، ملک شاپ اور فارمیسیز ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں