سوشل میڈیاپر کراچی کے تھانے سےمتعلق لیڈی پولیس آفسرکی وائرل ویڈیو تھانے میں ملزمان کو اسپیشل پروٹوکول دینے کا انکشاف

کراچی : سوشل میڈیاپرتھانہ نیپئر سےمتعلق وائرل لیڈی پولیس آفسرکی ویڈیوکامعاملہ
کراچی : ایڈیشنل آئی جی کراچی آزادخان نےوائرل ویڈیوکانوٹس لےلیا
کراچی : ایڈیشنل آئی جی کراچی نےڈی آئی جی ساؤتھ سےواقعےکی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی،ترجمان پولیس
کراچی : ایڈیشنل آئی جی نےحقائق پرمبنی انکوائری مکمل کرکےرپورٹ پیش کرنےکی ہدایت جاری کردی ہے
ڈی آئی جی ساؤتھ کا موقف*
کراچی : نیپیئرتھانےمیں خاتون پولیس افسر کی جانب سےمبینہ الزامات کامعاملہ
کراچی : مذکورہ کیس غیرمسلم لڑکا لڑکی کےبھاگ کر شادی کرنے کا کیس ہے ، ڈی آئی جی ساؤتھ
کراچی :عیدگاہ تھانےکےمقدمہ نمبر91/26زیرِتفتیش سےمتعلق سامنےآنےوالی شکایات اور الزامات کا نوٹس لےلیاہے ، ڈی آئی جی ساؤتھ
کراچی : ایس ایس پی انویسٹی گیشن سٹی سے تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کرلی ہے ، ڈی آئی جی ساؤتھ
کراچی : کیس کےتمام پہلوؤں،تفتیشی عمل،متعلقہ افسران کے کردار اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعوؤں کی مکمل جانچ کرکےرپورٹ پیش کی جائے ، ڈی آئی جی ساؤتھ
کراچی : انکوائری رپورٹ کی روشنی میں قانون اور ضابطےکےمطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی ، ڈی آئی جی ساؤتھ
: خاتون پولیس افسرکانیپیئر تھانےمیں مبینہ بدسلوکی کا الزام
کراچی : ​خاتون پولیس افسرکی جانب سےاعلیٰ حکام کو مدد کی اپیل
کراچی : ​نیپیئر تھانے میں مبینہ طور پر ملزمان کو اسپیشل پروٹوکول دینے کا انکشاف
کراچی : نیپیئر تھانےمیں اندھیرا کرکےخفیہ ویڈیو بنائےجانے کا انکشاف
کراچی : خاتون پولیس افسر کا کہنا ہے کہ10دن سےریمانڈ پر موجود ملزم کو تھانے میں ہوٹلنگ اور دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں
کراچی : آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی سےخاتون پولیس افسرکی فریاد،اپنے ہی تھانےمیں ٹارچر کیےجانےکاالزام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں