خیبر پختونخوا سے اب تک 8 لاکھ سے زائد افغان شہری واپس جا چکےہیں،

خیبرپختونخوا سے افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری،محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز گیارہ سو پچہتر رجسٹرڈ افغان شہری اور تینسو بیالیس افغان اکاؤنٹ ہولڈرز وطن واپس گئے،واپس جانے والوں میں آٹھ سوانتالیس غیرقانونی افغان باشندے بھی شامل ہیں،محکمہ داخلہ کے مطابق خیبر پختونخوا ابتک آٹھ لاکھ سے زائد افغان باشندے اپنے وطن واپس جاچکے ہیں جبکہ چھ لاکھ چوالیس ہزار سے زائد اب بھی موجود ہیں

،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

افغان مہاجرین/واپسی

پشاور:خیبرپختونخوا سے افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

پشاور:گزشتہ روز 1175 رجسٹرڈ افغان شہری اور 342 افغان اکاؤنٹ ہولڈرز وطن واپس گئے

پشاور:839 غیر قانونی افغان باشندے بھی گزشتہ روز وطن واپس بھیجے گئے،محکمہ داخلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں