بلوچستان میں آج کے دن چوتھا دھماکہ ، قلعہ عبداللہ/ لیویز تھانہ پر حملہ

بلوچستان میں آج کے دن چوتھا دھماکہ ، قلعہ عبداللہ/ لیویز تھانہ پر حملہ

قلعہ عبداللہ، قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیرعلیزئی میں لیویز تھانہ پر حملہ۔لیویز ذرائع

قلعہ عبداللہ، لیویز تھانہ جنگل پیرعلیزئی پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرینیڈ بم سے حملہ کیا، لیویز ذرائع

قلعہ عبداللہ، حملے کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، لیویز ذرائع

قلعہ عبداللہ، نامعلوم افراد واردات کے بعد فرار ہوگئے لیویز ذرائع

قلعہ عبداللہ، نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کیلئے تلاش شروع کردی ہے، لیویز ذرائع..
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کرانی روڈ دھماکے کی شدید مذمت

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پولیس اے ٹی ایف شہید اہلکار کو خراج عقیدت ، سوگوار خاندان سے افسوس و یکجہتی کا اظہار

وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

شہید اہلکار کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

امن و امان کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، سیکیورٹی ادارے الرٹ ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کے عوام دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں، دشمن کے عزائم ناکام بنائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں