بلوچستان: کالچاس کیمپ پر فتنہ الہندوستان کا حملہ ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک، 7 زندہ گرفتار
بلوچستان میں کالچاس کیمپ پر فتنہ الہندوستان کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا، کارروائی کے دوران 8 حملہ آور ہلاک جبکہ 7 کو زندہ گرفتار کر لیا گیا۔
واقعے سے متعلق مزید تفصیلات اور سکیورٹی حکام کا باضابطہ مؤقف سامنے آنے پر خبر کو اپ ڈیٹ کیا جا سکتا ہے۔