اسلام آباد: ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹس کے الزام میں ٹک ٹاکر سید علی زین بخاری گرفتار

اسلام آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ٹک ٹاکر سید علی زین بخاری کو ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹس کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

گرفتاری سے متعلق مزید تفصیلات اور مقدمے کی دفعات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں