پشاور: ڈانس پارٹی پر پولیس کا چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار

تھانہ داؤدزئی پولیس نے ڈانس پارٹی میں مبینہ غیر اخلاقی اور فحش حرکات میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں