پی ٹی آئی کے سابق سینیٹر فیصل جاوید کو پشاور ائیر پورٹ سے آف لوڈ کردیا گیا فیصل جاوید کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی
پشاور ہائیکورٹ کی فیصل جاوید کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے اجازت دینے کے باوجود فیصل جاوید کو پشاور ائیر پورٹ سے آف لوڈ کر دیا گیا ۔ جس پر فیصل جاوید کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔