رمضان کا چاند دیکھنے کے لئے مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم علی خان قصہ خوانی میں ہو گا ،، اجلاس کی صدرات مفی شہاب الدین پوپلزئی کرینگے ۔۔
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم علی خان قصہ خوانی میں ہو گا ،، اجلاس کی صدرات مفتی شہاب الدین پوپلزئی کرینگے ،، اجلاس میں مقامی علماء شرکت کرینگے ،، اجلاس میں علماء کرام رمضان کے چاند کی رویت کرینگے ۔۔