ڈکیتی اور راہزنی میں ملوث تین رکنی ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار
دیپالپور کے نواحی علاقہ منڈی احمد آباد میں پولیس کی خطرناک ڈکیت گینگ کے خلاف بڑی کاروائی ڈکیتی اور راہزنی میں ملوث تین رکنی ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیاگیا ملزمان کے قبضے سے پانچلاکھ روپے لوٹی گئی نقدی رقم اور تین عدد موٹر سائیکلیں اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا ھے ملزمان نے دوران تفتیش منڈی احمد میں متعدد وارداتوں کا انکشاف بھی کیا ھے