راولپنڈی موٹر سائیکل سواروں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ پولیس وین کا ڈرائیور زخمی ٹانگ پر گولی لگی

راولپنڈی/پولیس پارٹی فائرنگ

تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں موٹر سائیکل سواروں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

فائرنگ سے پولیس وین کا ڈرائیور زخمی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

زخمی ہونے والے موبائل وین کے ڈرائیور کانسٹیبل عامر کو ٹانگ پر گولی لگی

موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی

پولیس اہلکاروں نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں