ٹپ ٹپ برسا پانی پانی نے آگ لگا دی فلموں میں تو اچھا ہے اگر یہ حقیقت ہو جائے تو حالات گوادر جیسی ہو گی گوادر شہر کو اس بارش نے کہیں کا نہیں چھوڑا کہیں مکانات گہر گئے ہیں سڑکے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی پانی سیوریج لائن کے جانے کے بجائے گھروں میں داخل ہو گئ گوادر کے لوگوں کو کہیں نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ایم پی اے گوادر بغیر کسی سہولیات کے پھر بھی عوام کے درمیان موجود ہیں گوادر کو آفت زدہ قرار دینے کے باوجود حکومت بلوچستان کی طرف سے کوئی بھی پیش رفت نہیں ہو رہی ہے ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت رحمان متاثرہ خاندانوں کو دوسری جگہ منتقلی کے بعد حال پرسی کے لیے پہنچ گئے حق دو تحریک بلوچستان کے قائد اور نو منتخب ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت رحمان بلوچ اور ضلعی چیئرمین معیار جان نوری نے میڈیا سے گفتگو کی
