سی ٹی ڈی سندہ کراچی کے ہاتھوں کلعدم SRA کے گرفتار ملزم ممتاز سومرو ولد اعجاز النی کو ۷ سال کی سزا۔
مجرم کلفٹن میں غیر ملکی ہوٹل پر بم دھماکہ کرنا چاھتا تھا۔
مجرم بم نصب کرنے جا رہا تھا کہ بروقت اطلاع ملنے پر گرفتار کر کہ بم برآمد کیا۔
مجرم کوATC کورٹ نمبر ۲ نے جرم ثابت ہونے پر سات (۷) سال کی سزا کا حکم سنایا۔
