بلوچستان میں ہزارہ کمیونٹی کے قاتل شفیق مینگل کی پیپلزپارٹی میں شمولیت سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ گئی
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے بھی سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر شفیق مینگل کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے خلاف پوسٹ پر نہایت معصومیت سے سوال کرکے کہ یہ شفیق مینگل ہزارہ قوم کا قاتل ہے ؟
پیپلزپارٹی کے سربراہ آصف

مقتولوں کے وارث قاتلوں کے ساتھی کب سے ہو گئے؟

کیا ہم ڈیتھ اسکواڈ والے شفیق مینگل کو میر شفیق الرحمان لکھ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل کر سکتے ہیں؟ معذرت لیکن پیپلزپارٹی کا ورکر اسٹیبلشمنٹ کو اپنی لیڈرشپ کا قاتل سمجھتا ہے۔ انکی خوشنودی میں اتنا آگے نہ جائیں کہ کارکن پھٹ پڑیں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں