پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگے، قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر مزید اضافہ

پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگے، قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔

حکومت کے فیصلے کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں