ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس: جے آئی ٹی تحقیقات آخری مرحلے میں، بیوروکریٹس، سیاستدانوں اور ججز سے منی ٹریل طلب

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس: جے آئی ٹی تحقیقات آخری مرحلے میں، بیوروکریٹس، سیاستدانوں اور ججز سے منی ٹریل طلب
اسلام آباد: ون کانسٹیٹیوشن ایونیو سے متعلق جے آئی ٹی تحقیقات آخری مراحل میں داخل، 17 سے زائد سابق و موجودہ سی ڈی اے افسران کے بیانات قلم بند کر لیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں