گلگت: اسماعیلی فرقے کے حاضر امام پرنس رحیم آغا خان نے ہزاروں مریدین کو دیدار سے نوازا
گلگت: مرکزی دیدار تقریب شاہ کریم ہاسٹل گراؤنڈ کونوداس میں منعقد
گلگت، ہنزہ، غذر اور دیگر علاقوں سے ہزاروں افراد کی شرکت
پرنس رحیم آغا خان نے امن، اتحاد اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور دیا
اسماعیلی کمیونٹی کو اپنی زبان سیکھنے اور ثقافت کے تحفظ کی تلقین
پرنس رحیم آغا خان نے ہنزہ، غذر اور چترال میں بھی مریدین سے ملاقاتیں کیں
گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
پولیس، جی بی اسکاوٹس، ایف سی اور رینجرز کے دستے سیکیورٹی پر مامور رہے
مریدین نے پرنس رحیم آغا خان کی آمد پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا
عوام نے دورہ گلگت بلتستان کیلئے نیک شگون قرار دے دیا